Qazi House Makhnawala

Qazi House Makhnawala AOA WELCOME TO OUR OFFICAL PAGE
(1)

Permanently closed.
03/08/2026

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو! پٹرول کی قیمت کم کرو!
7 اگست، احتجاج، "سڑکیں بند"


03/08/2026

ہمارا پیغام پورے پاکستان کے نام

ہم نفرت والے نہیں ہم محبت والے ہیں
💝

سوات کبل کے امن مارچ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں
02/08/2026

سوات کبل کے امن مارچ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں

01/08/2026

نوجوانو، کسانو، مزدورو، تاجرو، وکلاء، اساتذہ، طلبہ، صحافیوں، سرکاری و نجی ملازمین، ٹرانسپورٹرز، صنعت کاروں، ڈاکٹرز، انجینئرز، علماء کرام، بزرگوں اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے باشعور پاکستانیو!
اُٹھو، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرو اور اس ظالمانہ نظام کو چیلنج کرو۔
7 اگست کو ظالمانہ پٹرولیم لیوی اور مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں چکدرہ موٹروے بلاک کی جائے گی۔
رشید احمد قاضی ( صدر نیشنل لیبر فیڈریشن ضلع ملاکنڈ)

پیٹرولیم لیوی کے نام پر بھتہ مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکس اب مزید برادشت نہیں۔رشید احمد قاضی صدر نیشنل لیبر فیڈریشن ضلع ملاک...
01/08/2026

پیٹرولیم لیوی کے نام پر بھتہ مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکس اب مزید برادشت نہیں۔

رشید احمد قاضی
صدر نیشنل لیبر فیڈریشن ضلع ملاکنڈ

31/07/2026

ڈاکٹر طاہر ندیم کے نکاح اور منگنی کی تقریب

والدین کے نام ایک اہم پیغامچند دنوں میں میٹرک کے امتحانات کا نتیجہ آنے والا ہے۔ یہ وقت بچوں کے لیے بہت حساس ہوتا ہے۔ وہ ...
30/07/2026

والدین کے نام ایک اہم پیغام

چند دنوں میں میٹرک کے امتحانات کا نتیجہ آنے والا ہے۔ یہ وقت بچوں کے لیے بہت حساس ہوتا ہے۔ وہ پہلے ہی اپنے نتائج کے بارے میں پریشان اور بے چینی کا شکار ہوتے ہیں۔

اگر آپ کے بچے کے نمبر توقع سے کم آئیں تو براہِ کرم اسے ڈانٹنے، دوسروں سے موازنہ کرنے یا اس کی حوصلہ شکنی کرنے کے بجائے اس کا سہارا بنیں۔ اسے یقین دلائیں کہ ایک امتحان یا ایک رزلٹ زندگی کا آخری فیصلہ نہیں ہوتا۔ ناکامی انسان کو سیکھنے، سنبھلنے اور آگے بڑھنے کا موقع دیتی ہے۔

اور اگر اللہ تعالیٰ کے فضل سے اچھے نمبر آئیں تو اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کریں، مگر انہیں عاجزی، شکرگزاری اور مزید محنت کی تلقین بھی کریں۔

یاد رکھیں، بچوں کو صرف اچھے نمبروں کی نہیں بلکہ اپنے والدین کی محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

اپنے بچوں کا اعتماد بنیں، ان کا خوف نہیں۔
نتائج عارضی ہوتے ہیں، لیکن والدین کا رویہ بچوں کی پوری زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کو کامیابی عطا فرمائے اور ہر والدین کو اپنے بچوں کے لیے بہترین رہنمائی کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

30/07/2026

نثار احمد قاضی کا شہزاد چکن زون کے افتتاحی تقریب میں شرکت
ابرار جنرل سٹور قاضی اباد مخناولہ

30/07/2026

ہم نصف صدی کا قصہ ہیں ۔۔۔
دو چار برس کی بات نہیں۔
💚
اللہ تعالی یہ رشتہ تا قیامت قائم و دائم رکھے

29/07/2026

جرنیلوں کی عیاشیوں کے لیے ہم ٹیکس کیوں دیں

Address

Makhnawla Dargai Malakand
Peshawar
23060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi House Makhnawala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qazi House Makhnawala:

Shortcuts

Share