Khyber Pukhtunkhuwa

Khyber Pukhtunkhuwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Pukhtunkhuwa, Social service, Chamkani, Peshawar.

khyber Pukhtunkhuwa is a public page which covers all aspects of including entertainment, etc.

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو ...
22/03/2023

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے خصوصی تعاون کی درخواست۔صوبے کو بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کا معاملہ مشترکہ مفادات کو اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے
نگران وزیر اعلی

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کا مانسہرہ اور بٹگرام میں ضلعی رسائی فورم کا اہتمام فورم کا مقصد سرکاری اہلکاروں اور شہریوں کو ...
22/03/2023

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کا مانسہرہ اور بٹگرام میں ضلعی رسائی فورم کا اہتمام

فورم کا مقصد سرکاری اہلکاروں اور شہریوں کو ایک دوسرے کے سامنے بٹھانا تھا

نئے ترامیم کے تحت اب تین سالوں کے اندر تمام صوبائی محکمے اپنے تمام سروسز کو نوٹیفائی کریں

چیف کمشنر سلیم خان

نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیادمساجد کی تعمیر پر کل 49 ملین روپے لاگت آئے گ...
22/03/2023

نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیاد

مساجد کی تعمیر پر کل 49 ملین روپے لاگت آئے گی

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو جلد از جلد کام شروع کرنے اور مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

نگران وزیر محمد علی شاہ

نگران وزیراعلیٰ کی ایبٹ آباد میں تحصیل چئیرمین حویلیاں سمیت 11 افراد کے قتل کی مذمتقاتلانہ حملے میں قیمتی انسانی جانوں ک...
21/03/2023

نگران وزیراعلیٰ کی ایبٹ آباد میں تحصیل چئیرمین حویلیاں سمیت 11 افراد کے قتل کی مذمت

قاتلانہ حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پولیس کو حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان

مردان /ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ/پروگرامسیاسی عمل میں خواتین کی عملی اور موثر شمولیت کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے پروگرام م...
21/03/2023

مردان /ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ/پروگرام

سیاسی عمل میں خواتین کی عملی اور موثر شمولیت کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے

پروگرام میں ضلع مردان کی خواتین شعراء میں ایوارڈ بھی تقسیم کئے گئے

سٹی مئیر مردان

21/03/2023

د خېبر پښتونخوا حکومت بې وسه خلکو ته د سهولتونو ورکولو په لړ کښې لوی ګام ۔حکومت به د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
20/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری ...
20/03/2023

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری وزیراعلی خیبر پختونخوا
‎ ‎

20/03/2023

‏دیکھئے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ
یسرا ابرار جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر اپنے صوبے کا نام روشن کیا ہے۔

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف ‎
17/03/2023

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف

Address

Chamkani
Peshawar
25350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pukhtunkhuwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category