Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE

Directions Website

Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE Official page of Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development (KITE) Project Read More: https://kite.kptourism.com/

Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development (KITE) Project has been conceived under IDA assistance to enable the development of an inclusive and sustainable tourism sector in Khyber Pakhtunkhwa, and for strengthening institutional capacity, increasing private sector participation, and improving destination infrastructure in support of the tourism ecosystem in Khyber Pakhtunkhwa.

Khyber Pakhtunkhwa Tourism Updates | 07 October, 2026Stay informed with the latest tourism updates from Khyber Pakhtunkh...
07/10/2026

Khyber Pakhtunkhwa Tourism Updates | 07 October, 2026

Stay informed with the latest tourism updates from Khyber Pakhtunkhwa.

For information, travel assistance, or emergency support, contact the Tourist Facilitation Hub Khyber Pakhtunkhwa 24/7 Helpline 📞 1422.

ضروری اطلاع!محکمہ موسمیات کے مطابق07 اکتوبر تک ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائی لہر داخل ہونے کے باعث بالائی علاقوں ...
06/10/2026

ضروری اطلاع!

محکمہ موسمیات کے مطابق07 اکتوبر تک ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائی لہر داخل ہونے کے باعث بالائی علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کا امکان ہے۔

سیاحوں اور مسافروں سے التماس ہے کہ دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی ہدایات پر عمل کریں۔ کسی قسم کی ہنگامی صورتحال میں خیبرپختونخوا کی سیاحتی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات | 06 اکتوبر 2026محفوظ اور پُرسکون سفر کے لیے روانگی سے قبل موسم، سڑکوں کی صورتحال اور دیگر س...
06/10/2026

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات | 06 اکتوبر 2026

محفوظ اور پُرسکون سفر کے لیے روانگی سے قبل موسم، سڑکوں کی صورتحال اور دیگر سیاحتی معلومات ضرور حاصل کریں۔ سفر کے دوران کسی بھی رہنمائی یا غیر متوقع صورتحال میں فوری معاونت کے لیے KP Tourist Facilitation Hub کی 24/7 ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات: موسم اور سڑکوں کی تازہ ترین صورتحال | 05 اکتوبر 2026سیاحت یا سفر پر روانگی سے قبل موسم، س...
05/10/2026

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات: موسم اور سڑکوں کی تازہ ترین صورتحال | 05 اکتوبر 2026

سیاحت یا سفر پر روانگی سے قبل موسم، سڑکوں کی موجودہ صورتحال اور دیگر ضروری سفری معلومات سے آگاہی حاصل کریں تاکہ آپ کا سفر محفوظ، پُرسکون اور خوشگوار رہے۔

📞 سیاحتی ہیلپ لائن 1422

موسم، سڑکوں کی صورتحال، سفری رہنمائی اور دیگر ضروری سیاحتی معلومات کے لیے 24/7 دستیاب ہے۔

Khyber Pakhtunkhwa Tourism Update | 04 October, 2026Travel with confidence. Our 24/7 Tourist Facilitation Hub is here to...
04/10/2026

Khyber Pakhtunkhwa Tourism Update | 04 October, 2026

Travel with confidence. Our 24/7 Tourist Facilitation Hub is here to assist you with information and support throughout Khyber Pakhtunkhwa.

📞 Helpline: 1422

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات | 03 اکتوبر 2026سیاحتی و سفری معلومات، رہنمائی یا دورانِ سفر کسی بھی غیر متوقع صورتحال کی صو...
03/10/2026

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات | 03 اکتوبر 2026

سیاحتی و سفری معلومات، رہنمائی یا دورانِ سفر کسی بھی غیر متوقع صورتحال کی صورت میں KP Tourist Facilitation Hub کی 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کے موسم اور سڑکوں کی تازہ ترین صورتحال :: 02 اکتوبر 2026سیاحت یا سفر سے متعلق کسی بھی معلو...
02/10/2026

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کے موسم اور سڑکوں کی تازہ ترین صورتحال :: 02 اکتوبر 2026

سیاحت یا سفر سے متعلق کسی بھی معلومات کے حصول، روٹس اور موسم کی تازہ صورتحال جاننے، یا دورانِ سفر کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے بچنے کے لیے براہِ کرم محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

یہ ہیلپ لائن سیاحوں کو بروقت رہنمائی، سفری معلومات اور ہنگامی حالات میں معاونت فراہم کرنے کے لیے دستیاب ہے۔

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کی تازہ ترین صورتحال | 01 اکتوبر 2026سیاحوں سے گزارش ہے کہ سفر سے قبل اور دورانِ سفر خیبرپ...
01/10/2026

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کی تازہ ترین صورتحال | 01 اکتوبر 2026

سیاحوں سے گزارش ہے کہ سفر سے قبل اور دورانِ سفر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کی تازہ ترین اور مستند معلومات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری معاونت کے لیے KP Tourist Facilitation Hub کی 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

آپ کا محفوظ، پُرسکون اور خوشگوار سفر ہماری اولین ترجیح ہے۔

30/09/2026

𝗣𝗿𝗲𝘀𝗲𝗿𝘃𝗶𝗻𝗴 𝗛𝗲𝗿𝗶𝘁𝗮𝗴𝗲, 𝗣𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗧𝗼𝘂𝗿𝗶𝘀𝗺 | 𝗞𝗵𝘆𝗯𝗲𝗿 𝗣𝗮𝗸𝗵𝘁𝘂𝗻𝗸𝗵𝘄𝗮

Government of Khyber Pakhtunkhwa is taking meaningful steps to preserve historical sites, safeguard the province’s rich cultural heritage, and promote heritage and religious tourism across Khyber Pakhtunkhwa.

Dr. Abdul Samad shares insights into these initiatives and the ongoing efforts to protect the province’s historic and cultural legacy for future generations.

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کی موسمی اور سڑکوں کی صورتحال :: 30 ستمبر 2026سیاحت یا سفر سے متعلق معلومات، رہنمائی اور ہ...
30/09/2026

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کی موسمی اور سڑکوں کی صورتحال :: 30 ستمبر 2026

سیاحت یا سفر سے متعلق معلومات، رہنمائی اور ہنگامی معاونت کے لیے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی 24/7 ٹورسٹ فیسیلیٹیشن ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

محفوظ، پُراعتماد اور خوشگوار سفر کے لیے روانگی سے قبل موسم اور سڑکوں کی تازہ ترین صورتحال ضرور معلوم کریں۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share