Asadmasood Pk79

Asadmasood Pk79 Social Activist

حیات آباد میں  پی ڈی اے ہارٹیکلچر اور سول کمیونٹی کے ساتھ ملکر شجرکاری کا باقاعدہ آغاز
10/08/2026

حیات آباد میں پی ڈی اے ہارٹیکلچر اور سول کمیونٹی کے ساتھ ملکر شجرکاری کا باقاعدہ آغاز

Hayatabad on the move for 5th Aug JalsaImran Khan Zindabad
05/08/2026

Hayatabad on the move for 5th Aug Jalsa
Imran Khan Zindabad

Peshawar Jalsa 5th, August
04/08/2026

Peshawar Jalsa 5th, August

سوات میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ بے گناہ انسانوں کو نشانہ بنانا ایک انسانیت سوز اور ناقابلِ قب...
03/08/2026

سوات میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ بے گناہ انسانوں کو نشانہ بنانا ایک انسانیت سوز اور ناقابلِ قبول عمل ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت عطا کرے، اور متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَسابق سینٹر الحاج تاج محمد افریدی کار حادثے میں شہید ہوگئے
12/06/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق سینٹر الحاج تاج محمد افریدی کار حادثے میں شہید ہوگئے

سابق ایم این اے جناب الحاج شاہ گل افریدی کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی
01/06/2026

سابق ایم این اے جناب الحاج شاہ گل افریدی کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

‎میری طرف سے تمام دوست و احباب، ایل وطن، امت مسلمہ  اور بالخصوص بیرون ملک مقیم  پاکستانی بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عی...
26/05/2026

‎میری طرف سے تمام دوست و احباب، ایل وطن، امت مسلمہ اور بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانی بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحی کی ڈھیر ساری خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
‎عید الضحی قربانی و ایثار کا نام ہے، اللہ تعالی ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین ثمہ آمین

25/04/2026

عمران څان صاحب کی عوامی جدوجہد تحریک انصاف کو اج بنے ۳۰ سال ہوگئے❤️💚

حیات ابادفیز۱ سیکٹر ڈی فور میں سوئی گیس پائپ کی تبدیلی پر کام جاری گیس پریشر کا مسلہ حل ہوجائے گا ۔
14/04/2026

حیات اباد
فیز۱ سیکٹر ڈی فور میں سوئی گیس پائپ کی تبدیلی پر کام جاری گیس پریشر کا مسلہ حل ہوجائے گا ۔

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو❤️💚
20/03/2026

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو❤️💚

Address

House 256 , Street 5 , Phase 7 , Hayatabad
Peshawar
PESHAWAR

Telephone

+923369126974

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asadmasood Pk79 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Asadmasood Pk79:

Shortcuts

Share

Category