Nowrose Afridi MPA KPYA official

Nowrose Afridi  MPA KPYA official political leaders, social workers ,Motivational speaker

خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کا ضلع کونسل ہال پشاور میں اجلاس میں   یوتھ ایم پی اے نوروز آفریدی اور ریحان حیدر نے شرکت کی۔ن...
30/12/2022

خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کا ضلع کونسل ہال پشاور میں اجلاس میں یوتھ ایم پی اے نوروز آفریدی اور ریحان حیدر نے شرکت کی۔
نٸے یوتھ ایم پی ایز سے اسپیکر طیب خان نے حلف لیا۔

It's NOW or NEVER for  It's not about politics anymore! It's about independence & freedom now! 💪 🇵🇰
21/04/2022

It's NOW or NEVER for

It's not about politics anymore! It's about independence & freedom now! 💪 🇵🇰

کام کام کام اور بس کام ویلڈن وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار۔۔۔۔۔۔
14/04/2020

کام کام کام اور بس کام ویلڈن وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار۔۔۔۔۔۔

باپ کو بیٹے کے سامنے مرغا بنانے پر بیٹے نے پولیس والوں کو قتل کر دیا۔
10/04/2020

باپ کو بیٹے کے سامنے مرغا بنانے پر بیٹے نے پولیس والوں کو قتل کر دیا۔

ایسے لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔$ #$
05/04/2020

ایسے لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔$ #$

عوام کے غمخوار عمران خان اور مودی میں فرق جان کر جیو۔
28/03/2020

عوام کے غمخوار عمران خان اور مودی میں فرق جان کر جیو۔

عمران خان بہت بڑے دل والے ہے۔
24/03/2020

عمران خان بہت بڑے دل والے ہے۔

امین امین # # #
19/03/2020

امین امین # # #

سلیم لفافی کا ٹویٹ #
19/03/2020

سلیم لفافی کا ٹویٹ #

18/03/2020

اب آپ بھی اپنے گھر میں سنیٹازر بنا سکتے ہے وہ بھی صرف 22روپے میں ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔

‏ملک پر جیسے مرضی حالات ہوں کبھی پاک فوج کے کسی جوان نے نہیں کہا کہ ہم اپنی جان داؤ پر نہیں لگا سکتے ہمیشہ تیار ہوتے اور...
18/03/2020

‏ملک پر جیسے مرضی حالات ہوں کبھی پاک فوج کے کسی جوان نے نہیں کہا کہ ہم اپنی جان داؤ پر نہیں لگا سکتے ہمیشہ تیار ہوتے اور یہاں سرکاری ڈاکٹروں نے کہہ دیا ہم اپنی جان داؤ پر نہیں لگا سکتے.. ڈوب کے مر جاؤ

ایک بھی فوجی ڈاکٹر نے نہیں کہا کہ ہم جان داؤ پر نہیں لگاتے سب کہتے ہم تیار ہیں

17/03/2020

‏اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ جہاں ترقی یافتہ ممالک کرونا وائرس سے نمٹنے میں مشکلات کا شکار ہیں وہاں ترقی پذیر ممالک کیلئےیہ لڑائی دوہری ہو گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا یہ کہنا درست ہے کہ ہمیں وباء سےنمٹنےکیساتھ ساتھ معاشی بحران سے پیدا ہونےوالی غربت اور بھوک سےبھی نمٹنا ہوگا۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923068324121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowrose Afridi MPA KPYA official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nowrose Afridi MPA KPYA official:

Share

Category