NC-12 PTI Peshawar

NC-12 PTI Peshawar hassan ghari 2 nc12 pti tigers

اسلام علیکم ۔امید ہے تمام احباب روبہ صحت ہونگے۔جیسا کہ اپ کو معلوم ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نی...
04/08/2025

اسلام علیکم ۔
امید ہے تمام احباب روبہ صحت ہونگے۔
جیسا کہ اپ کو معلوم ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی کو ناحق قید میں 5 اگست 2025 کو 2 سال ہوجانگے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ساری جدوجہد پاکستان کی عوام کے لیے ہے اور اسی جدوجہد کی عظیم تحریک میں اپنا حصہ ڈالنا قوم کا اولین فرض ہے ،

اسی فرض کی ادائیگی اور اپنے ملک کو مافیا کے قبضے سے چھڑا کر خوشحالی کی راہ پر ڈالنے کے لیے پوری قوم 5 اگست بروز منگل بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی کی کال پر سڑکوں پر موجود ہوں گی !
لہذا آپ اہلیان پی کے 81 سے بھی بھرپور شمولیت کی درخواست کی جاتی ہے۔
5 اگست بروز منگل بوقت 3 بجے حسن گڑھی نیبرہوڈ 12 سے ایک قافلہ صدر اعظم خان کی سربراہی میں نکلے گا جو قیوم اسٹیڈیم میں موجود صوبائی وزیر سماجی بہبود سید قاسم علی شاہ کے قافلہ کے میں شرکت کرے گا ۔
اپ تمام احباب سے ایک بار پھر گزارش کی جاتی ہے کہ اپنی شرکت ضرور کریں۔
شکریہ
منجانب:
پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور

Imran Khan
Ali Amin Khan Gandapur
Syed Qasim Ali Shah

Azam Khan

Address

Kainat Colony Hassan Ghari 2
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NC-12 PTI Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share