Daily Imran Khan

Daily Imran Khan Welcome 🤗 This Page will serve as the Official page of “ Youth MPA PK 101 Muhib Danish “

25/12/2022

تاریخ جب لکھی جائے گی تو انکو بےنقاب کرے گی۔کہ پاکستان ٹھیک سمت میں جا رہا تھا۔
ان لوگوں نے بیرونی سازش کے ذریعے پاکستان کو کشکول اٹھانے والا ملک بنا دیا.
سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال

30/11/2022

آپ کیا سمجھتے ہیں، عمران خان صاحب کی حکومت کے خاتمے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟

‏امیر سراج الحق کی سربراہی میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے وفد کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات
09/11/2022

‏امیر سراج الحق کی سربراہی میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے وفد کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات

08/11/2022

پرویز رشید کی ننگی ویڈیو ریلیز ہونے کے بعد اب سارے سیاست دانوں کو چاہیے کہ ایک ننگا مارچ کرلیں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ یہ سب سیاست دان پہلے سے ہی ننگے ہیں😎

معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن  کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی عیادت کے لیے زمان پارک آمد
08/11/2022

معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی عیادت کے لیے زمان پارک آمد

اگر FIR داخل نہیں کرنی تو وہ حملاآور کو کیوں پکڑا ہوا ہے! اس کو وفاقی وزیر برائے مذہبی امور بنا دو.
07/11/2022

اگر FIR داخل نہیں کرنی تو وہ حملاآور کو کیوں پکڑا ہوا ہے! اس کو وفاقی وزیر برائے مذہبی امور بنا دو.

شاہ رخ خان کے والد پشاور سے تھے میں اُس وقت ينگ سا تھا اُس کے پاس آیا جایا کرتا تھا وہ مجھے گود میں بیٹا کر بڑا پیار کرت...
07/11/2022

شاہ رخ خان کے والد پشاور سے تھے میں اُس وقت ينگ سا تھا اُس کے پاس آیا جایا کرتا تھا وہ مجھے گود میں بیٹا کر بڑا پیار کرتے تھے PTI والے اِس وقعے کو غلط رنگ دے رہے ہیں
‏🤣فضلو کا وضاحتی بیان🤣

خود کو پانچ لاکھ علماء کا سربراہ کہتا ہے لیکن ہماری فلمیں دیکھتا ہے 😆
07/11/2022

خود کو پانچ لاکھ علماء کا سربراہ کہتا ہے لیکن ہماری فلمیں دیکھتا ہے 😆

07/11/2022

پاکستان کے سب سے بڑے کورٹ، سُپریم کورٹ، کے سب سے بڑے جج، چیف جسٹس کو پاکستان کے سب سے چھوٹے پولیس آفیسر، تھانے کے ایس ایچ او، حُکم دینا پڑ رہا ہے کہ ایف آئ آر کاٹیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

‏اور ہم اس مُلک میں انصاف کی اُمیدیں لگاۓ بیٹھیں ہیں۔

عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ایک اور بڑی گرفتاری  سی ٹی ڈی نے وزیر آباد موبائل مارکیٹ سے ن لیگ کی سیکرٹری اطلاعات مدثر ...
07/11/2022

عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ایک اور بڑی گرفتاری سی ٹی ڈی نے وزیر آباد موبائل مارکیٹ سے ن لیگ کی سیکرٹری اطلاعات مدثر نذیر کا بھائی گرفتار

07/11/2022

تحریک انصاف کے کارکنوں نے پورا پنڈی بند کر دیا 🔥

07/11/2022

بارشیں شروع ہو گئیں اور سردی بڑھ رہی ہے کیا کسی نے سندھ اور بلوچستان کے لاکھوں متاثرین سیلاب کے بارے میں بھی سوچا ہے ؟؟؟ ⁦‪ ‬⁩

Address

Hayatabad
Peshawar

Telephone

+923079053350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Daily Imran Khan:

Share