12/03/2026
تھانہ مچنی گیٹ بینک ڈکیتی میں زخمی ہونے والے سب انسپکٹر بہار علی خان آج Lady Reading Hospital میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز 12-03-2026 بوقت 09:30 بجے Police Lines Peshawar میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، مغفرت عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ �