GPS No.2 Sherkera Peshawar

GPS No.2 Sherkera Peshawar Government primary school No.2 Sherkera peshawar

Alhamdo Lillah. First Semester Prize Distribution Ceremony 2025
31/12/2025

Alhamdo Lillah. First Semester Prize Distribution Ceremony 2025

01/04/2025
Annual Prize distribution Ceremony 2025
28/03/2025

Annual Prize distribution Ceremony 2025

اپنےبچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں کیونکہ یہاں باصلاحیت ،کوالیفاٸیڈ،تجربہ کار اور بچے کے نفسیات سے باخبر اساتذہ ک...
31/03/2024

اپنےبچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں کیونکہ یہاں باصلاحیت ،کوالیفاٸیڈ،تجربہ کار اور بچے کے نفسیات سے باخبر اساتذہ کرام۔ساٸنس لیب۔کمپیوٹر لیب۔لاٸبریری،کشادہ اور ہوادار کمرے اور علم دوست ماحول کے علاوہ مذہبی ٹیچرز جو کہ بچے کو عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقی اور اسلامی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دیتے ہیں۔سرکاری سکولوں میں زیادہ انرولمنٹ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو زیادہ باعزت روزگار کے مواقع۔آٸیے آج سے اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرنے کا عہد کرلیں۔

آج گورنمنٹ پرائمری سکول شیرکیرہ 2 میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی گئی۔ مختلف کلاسز میں پوزیشن حاصل کرنے والے ...
30/03/2024

آج گورنمنٹ پرائمری سکول شیرکیرہ 2 میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی گئی۔ مختلف کلاسز میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات دئیے گئے۔بحمداللہ نتائج حوصلہ افزا رہے۔
انشاء اللہ یکم اپریل سے نئے سیشن 2024-25 کے داخلے شروع ہورہے ہیں۔ بروقت اپنے بچوں کو داخل کرائیں۔ آپ کا تعاون بچوں کے بہتر مستقبل کا ضامن ہے۔ شکریہ

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 شیرکیرہ و مڈل سکول بانڈہ میں نئے سیشن 2023-24 کیلئے داخلے جاری ہیں۔آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ ...
06/04/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 شیرکیرہ و مڈل سکول بانڈہ میں نئے سیشن 2023-24 کیلئے داخلے جاری ہیں۔
آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ کرائیں
صاف اور کشادہ ہوادار کمرے اور فرنیچر،سولر یونٹ بجلی کا انتظام، مفت کتابیں ، صاف پینے کا پانی،فرسٹ ایڈ کِٹ، یہ سب سرکاری وسائل آپ کے بچے کے مستقبل کیلئے مہیا کرتے ہیں۔ایک باشعور شہری کی طرح ان سے فائدہ اٹھائیں۔ تجربہ کار ٹیچنگ سٹاف انشاء اللہ آپ کے بچے کے بہتر سبق وتربیت کیلئے کوشاں ہیں۔
Teaching Staff:
HeadTeacher:Hashmat Khan:-( B-ed ,M-ed)

Misri khan:-(M.A IR, M-ed ,Ct )
M.Dawood:- (M.a Islamiat )
Fazl khaliq:-(M.a Arabic , M-ed)
Abubakar Sadique ( B.s computer science)
M.Aamir :- ( M.sc Geography)

انشاء اللہ پیر 03 اپریل 2023 سے داخلے شروع ہورہے ہیں۔۔آپکا تعاون ہماری محنت
01/04/2023

انشاء اللہ پیر 03 اپریل 2023 سے داخلے شروع ہورہے ہیں۔۔آپکا تعاون ہماری محنت

Annual Result and prize distribution for the session 2022-23Inshallah fresh admissions are going to start from 3rd April...
31/03/2023

Annual Result and prize distribution for the session 2022-23
Inshallah fresh admissions are going to start from 3rd April 2023.
#پڑھےگاپختونخواتوآگےبڑھےگاپختونخوا

Address

Kala Khel Road Sherkera Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:35
Tuesday 08:30 - 13:35
Wednesday 08:30 - 13:35
Thursday 08:35 - 13:35
Friday 08:30 - 13:35
Saturday 08:30 - 13:35

Telephone

+923009345856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS No.2 Sherkera Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GPS No.2 Sherkera Peshawar:

Share