30/05/2026
سوات کے منڈی میں عید سے ایک دن قبل جس بابا سے بکرا لیکر کچھ لوگوں نے 55ہزار جعلی نوٹ دیئے تھے اس کے بدلے غیرت مند لوگوں نے تقریباً 6لاکھ روپے بابا کو جمع کرلئے ہے جبکہ کرکٹر افتخار چچا نے ایک لاکھ الگ سے عطیہ کردیئے ہے عید کے پہلے دن باباکے چہرے پر پریشانی تھی اور انکھوں سے آنسو جاری تھے کیونکہ اس نے یہ بکرا اپنی بیٹی کی شادی کیلئے فروخت کیا تھا اور عید کے تیسرے دن بابا کی چہرے پر خوشی اللہ تعالیٰ نے بابا کو 55ہزارکے بدلے سات لاکھ روپے دے دئیے ہے.