27/08/2026
فخرملت اسلامیہ کی خالص علمی گفتگو
ہم جو منشور لیکر نکلے ہیں کیا ہم نے وہ عوام تک پہنچائی۔ نتائج مرتب کرنا میرے اللّٰہ کے ہاتھ میں، آزمائشیں آئینگی لیکن، ظـلم و جبر استبداد کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا یہ وہ دین ہے جو رسول اللّٰہ ﷺ نے ہمیں سمجھائی