Bazm-e-Shaheen Peshawar

Bazm-e-Shaheen Peshawar Bazm E Shaheen is the Society of Talented students of schools of KPK. Virtues| Respect| Knowledge|

26/05/2026

بزمِ شاہین کی یونٹ الائیڈ اسکول گلبرگ کیمپس میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر پشاور مقام برادر سدیس خان نے شرکت کی اور طلبہ و طالبات سے مخاطب ہوئے۔

بزمِ شاہین چمکنی سرکل کے زیرِ اہتمام 28 مئی یومِ تکبیر کے مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔سیکرٹری بزمِ شاہین پشاور ...
24/05/2026

بزمِ شاہین چمکنی سرکل کے زیرِ اہتمام 28 مئی یومِ تکبیر کے مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
سیکرٹری بزمِ شاہین پشاور برادر حسن البناء نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے مخاطب ہوئے.
سیمینار میں بہترین کارکردگی دکھانے پر بزم کی طرف سے طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔

#26-27

23/05/2026

بزمِ شاہین یونٹ PCA کے زیرِ اہتمام اسمبلی پروگرام کا انعقاد کیا گیا

جس میں صدر پشاور مقام برادر سدیس خان نے شرکت کی اور بزم کے ممبران اور شاہینوں سے مخاطب ہوئے۔
اس موقع پر صدرِ سرکل برادر خبیب خلیل بھی موجود تھے۔

21/05/2026

یونٹ کنال ٹاؤن اور یونٹ ریگی ماڈل ٹاؤن کے درمیان زون 3 گراؤنڈ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ 🏏

اختتامی تقریب میں برادر عمر شاہین (جنرل سیکریٹری جے آئی یوتھ پشاور) اور برادر سدیس (صدر بزم شاہین پشاور) نے شرکت فرمائی، جیتنے والی ٹیم کو انعامات دیے اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ 🏆

18/05/2026

حیات آباد سرکل کے زیرِ اہتمام پشاور کالج آف سائنس یونٹ میں شاہین میٹینگ کا انعقاد کیا گیا ۔
خصوصی شرکت:
صدر بزمِ شاہین پشاور برادر سدیس خان
صدر رہائشی زون برادر خبیب خان بھی موجود ۔

04/05/2026

صوبائی لیڈرشپ کیمپ برائے صدور
برادر سدیس خان
(صدر بزمِ شاہین پشاور)
صوبہ بھر سے آئے ہوئے صدورِ مقامات، اضلاع اور ڈویژنز سے بزم کے تنظیمی، تربیتی اور فلاحی امور کے حوالے سے مخاطب ہے۔

پخیر راغلے 🌸✨موږ د خیبر پښتونخوا صوبې له بېلابېلو سیمو څخه راغلو د بزمِ شاهین درنو مسئولینو ته د پېښور ښار ته د زړه له ک...
30/04/2026

پخیر راغلے 🌸✨
موږ د خیبر پښتونخوا صوبې له بېلابېلو سیمو څخه راغلو د بزمِ شاهین درنو مسئولینو ته د پېښور ښار ته د زړه له کومې ښه راغلاست وایو. ستاسو راتګ زموږ لپاره د عزت، ویاړ او خوښۍ لامل دی.
۲,۳ مې || خالي /اتوار ۲۰۲۶
المرکز الاسلامی پېښور

29/04/2026

ریگی ماڈل ٹاؤن زون 3 کے زیرِ اہتمام کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا ۔
خصوصی شرکت: برادر خبیب خان
(صدر بزمِ شاہین رہائشی زون )

سیشن 2026-27 کے لیے برادر ”مستظہر باللّٰہ“ کو نائب صدر بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا مقرر کیا گیا ہے ۔اللّٰہ تعالیٰ راہِ ...
28/04/2026

سیشن 2026-27 کے لیے برادر ”مستظہر باللّٰہ“ کو نائب صدر بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا مقرر کیا گیا ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین ❣️

صوبائی کونسل میٹنگ بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوازیرِ صدارت: برادر رشید خان (صدر بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا)خصوصی شرکت: ...
27/04/2026

صوبائی کونسل میٹنگ بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا
زیرِ صدارت: برادر رشید خان
(صدر بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا)
خصوصی شرکت: برادر اسفندیار عزت
( ڈائریکٹر بزمِ شاہین صوبہ خیبر پختونخوا)

Address

Peshawar

Telephone

+923042223188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-e-Shaheen Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bazm-e-Shaheen Peshawar:

Share