Nawa Kali Naudeh Payan NC.83 Peshawar

Nawa Kali Naudeh Payan NC.83 Peshawar (سمیع اللہ خلیل ) (خدائےخدمتگار)( کونسلر )
نواں کلے نودہیہ پایان NC.83 پشاور

نواکلی نودہیہ پایان پشاور محلہ سرشتہ میں
21/09/2026

نواکلی نودہیہ پایان پشاور محلہ سرشتہ میں

21/09/2026
آج میرے والد صاحب کی وفات کے 8 سال پورے ہوگئے ہیں سب میرے والد صاحب والدہ محترمہ اور تم عالم اسلام کے وفات پا گئے لوگوں ...
14/09/2026

آج میرے والد صاحب کی وفات کے 8 سال پورے ہوگئے ہیں
سب میرے والد صاحب والدہ محترمہ اور تم عالم اسلام کے وفات پا گئے لوگوں کے لیے دعا مغفرت کے لئے دعا فرمائے آمین

[(ایڈمین ا سمیع خلیل )]

نواکلی نودہیہ پایان پشاور کے
14/09/2026

نواکلی نودہیہ پایان پشاور کے

نواکلی برکندے میں
14/09/2026

نواکلی برکندے میں

Writingنواکلی نودہیہ پایانNC.83 پشاور کی جانب سے عبداللہ نواز کو شاندار کامیابی پر مبارکبادنواکلی نودہیہ پایان پشاور کے ...
25/08/2026

Writing
نواکلی نودہیہ پایانNC.83 پشاور
کی جانب سے عبداللہ نواز کو شاندار کامیابی پر مبارکباد
نواکلی نودہیہ پایان پشاور کے لیے یہ انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ ہمارے ہونہار نوجوان عبداللہ نواز نے آج شمس القمر PSA Satellite International Squash Tournament کا شاندار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
عبداللہ نواز نے اپنی بہترین کھیل، محنت، صلاحیت اور جذبے سے نہ صرف یہ ٹورنامنٹ جیتا بلکہ پاکستان اور خصوصاً نواکلینوں کا نام بھی روشن کیا۔
ہم نواکلینوں کی جانب سے عبداللہ نواز کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں، عزت اور بلندی عطا فرمائے۔
عبداللہ نواز ہمارا فخر ہے —
نواکلی نودہیہ پایان پشاور فخر ہے! 🇵🇰🏆
بہت بہت مبارک ہو عبداللہ نواز!

اے اپنے قبرستان اور اپنے مرحومین کی قبروں کے حفاظت کے لیے اٹھو،
21/08/2026

اے اپنے قبرستان اور اپنے مرحومین کی قبروں کے حفاظت کے لیے اٹھو،

nawa Kali proud Alhamdulillah my cousin Fazal Khalil promoted As Acting SDO pesco wapda Sami khalil
21/08/2026

nawa Kali proud Alhamdulillah my cousin Fazal Khalil promoted As Acting SDO pesco wapda
Sami khalil

آج نواکلی نودہیہ پایانNC.83 پشاور کے مشران نوجوان  واپڈا آفس لنڈی ارباب سب ڈویژن باڑہ گیٹ چڑھائی میں
19/08/2026

آج نواکلی نودہیہ پایانNC.83 پشاور کے مشران نوجوان واپڈا آفس لنڈی ارباب سب ڈویژن باڑہ گیٹ چڑھائی میں

Address

نواکلی نودہیہ پایان پشاور
Peshawar
25000

Telephone

+923129151588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawa Kali Naudeh Payan NC.83 Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nawa Kali Naudeh Payan NC.83 Peshawar:

Shortcuts

Share