PTI Orakzai

PTI Orakzai PTI ORAKZAI AGANCEY LOVERS

على آمين گنڈاپور صاحب یہ ووٹ ہم نے اس لیے نہیں دیا کہ آپ فوج کے ماتحت ٹھٹو وفاقی حکومت کیساتھ رنگ رنگیلا کھلیں یا ہم پر ...
23/06/2024

على آمين گنڈاپور صاحب یہ ووٹ ہم نے اس لیے نہیں دیا کہ آپ فوج کے ماتحت ٹھٹو وفاقی حکومت کیساتھ رنگ رنگیلا کھلیں یا ہم پر پروکسی وار یا ڈالرز جنگ مسلط کرے یا عزم استحکام آپریشن پر دستخط کرے
ہم نے ووٹ اس لیے دیا ہے کہ آپ ٹھٹو حکومت کیساتھ مقابلہ کرے اور خیبرپختونخوا کا مقدمہ لڑے
جس میں بجلی کی بقایاجات ، این ایف سی ایوارڈ حصہ ، معدنیات پر قبضہ کا خاتمہ اور آمن او آمان کے بحالی میں اپنا کردار ادا کرے
گنڈاپور صاحب اس میٹنگ کا وضاحت کرے ورنہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑیگا۔


Ali Amin Khan Gandapur

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Orakzai:

Share