ISF UET Peshawar Campus

ISF UET Peshawar Campus اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ


Insaf Student Federation(ISF)
(1)

01/08/2026

Ex GS ISF UET Muzzammil khattak ♠️❤️

28/07/2026

ISF UET ❤️

14/07/2026

Insafian 💕

13/07/2026



05/07/2026

الحمدللہ! ❤️

ہنگوال اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی دعوت پر ان کی خوبصورت کلچرل نائٹ میں شرکت کرنا ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے ہنگو اسٹوڈنٹ سوسائٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے محبت، عزت اور بہترین مہمان نوازی سے ہمارا استقبال کیا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اور آپ کی یہ خوبصورت کاوشیں ہمیشہ اسی طرح جاری رہیں۔
شکریہ ہنگوال اسٹوڈنٹ سوسائٹی! ❤️🤝

27/06/2026

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) پشاور کے معزز وائس چانسلر صاحب نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ISF کے وفد کے ساتھ یہ پختہ وعدہ کیا ہے کہ فیسوں کے مسائل کی وجہ سے کسی بھی طالب علم کو امتحانات سے محروم نہیں کیا جائے گا۔
ہمیں قوی امید ہے کہ VC صاحب اپنے ماضی کے احسن اقدامات کو دہراتے ہوئے اس بار بھی اپنا وعدہ پورا کریں گے اور طلباء کو امتحانات کے لیے ہال میں بیٹھنے کی مکمل اجازت دیں گے۔
محنت آپ کی، حقوق کی جنگ ہماری!
منجانب: انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، یو ای ٹی پشاور

پروپیگنڈے اور کردار کشی کی سیاست قابلِ مذمت ہےانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور، زرعی ی...
21/06/2026

پروپیگنڈے اور کردار کشی کی سیاست قابلِ مذمت ہے

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور، زرعی یونیورسٹی پشاور کے سابق سینیئر نائب صدر مزمل حسین طوری کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی منظم پروپیگنڈا مہم اور کردار کشی کی شدید مذمت کرتی ہے۔

ایک تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور متحرک نوجوان رہنما کے خلاف بے بنیاد الزامات اور منفی مہمات نہ صرف شخصی وقار پر حملہ ہیں بلکہ نوجوان قیادت کی حوصلہ شکنی کے مترادف بھی ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اختلافِ رائے ہر فرد کا حق ہے، تاہم جھوٹے پروپیگنڈے اور کردار کشی کسی بھی مہذب معاشرے یا جمہوری روایت کا حصہ نہیں۔

ہم واضح کرتے ہیں کہ ایسے منفی ہتھکنڈوں سے نہ سچ کو دبایا جا سکتا ہے اور نہ ہی عوامی اعتماد حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ان شاء اللہ حق اور سچائی ہمیشہ غالب رہے گی۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن UET پشاور مزمل حسین طوری کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے اور ہر قسم کے بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈے کو مسترد کرتی ہے۔

20/06/2026

Meena Khan Afridi Sadar sab ✊🏻🦅❤️



انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کی جانب سے معزز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صادق خٹک ص...
19/06/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کی جانب سے معزز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صادق خٹک صاحب کو دلی مبارکباد اور خراجِ تحسین۔

KP Universities Ranking 2026 میں UET پشاور کا پروفیشنل و ٹیکنیکل جامعات کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا پوری UET فیملی کے لیے باعثِ فخر ہے۔

یہ شاندار کامیابی آپ کی بصیرت افروز قیادت، انتھک محنت اور یونیورسٹی کی بہتری کے لیے مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے۔ آپ نے نہ صرف UET پشاور کا نام روشن کیا بلکہ طلبہ کو یہ یقین بھی دلایا کہ محنت، لگن اور درست رہنمائی کے ساتھ ہر منزل حاصل کی جا سکتی ہے۔

ہم آپ کی خدمات پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی قیادت میں UET پشاور مزید ترقی کرے گا اور ہمارے طلبہ کے لیے کامیابیوں کے نئے دروازے کھولے گا۔
شکریہ سر! آپ کی قیادت ہمارے لیے فخر، اور ہمارے طلبہ کے روشن مستقبل کی امید ہے۔

Insaf Students Federation
University of Engineering & Technology, Peshawar

15/06/2026

Only Imran Khan ISF
Only Murad Saeed sadar ISF


Address

Peshawar

Telephone

+923355854278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF UET Peshawar Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category