معلومات عامہ میدان

معلومات عامہ میدان education for all with full swing

24/07/2026
کہ دا اعلان مو خوخ شی نو مخکی ئ شئر کئ جزاک اللہ
14/07/2026

کہ دا اعلان مو خوخ شی نو مخکی ئ شئر کئ جزاک اللہ

آپکے ایک شئر سے اعزاز علی اپنے پیاروں کو مل سکتا ہے
13/07/2026

آپکے ایک شئر سے اعزاز علی اپنے پیاروں کو مل سکتا ہے

باران رحمت کی دعا الھمAI ModeAllImagesVideosShort videosNewsWebBooksFinanceSearch toolsFeedbackThese are results for الھ...
13/07/2026

باران رحمت کی دعا
الھمAI Mode
All
Images
Videos
Short videos
News
Web
Books
Finance
Search tools
Feedback
These are results for الھم اسق عبادک وبھائمک وانزل رحمت کہ واحی بلدک المیت
Search instead for الھم ا سقی عبادتکہ وبھائمکہ وانزل رحمت کہ واحی بلدک المیت
AI Overview

+2
یہ نبی کریم ﷺ کی ایک بہت خوبصورت دعا (استسقاء) ہے۔ بارش اور پانی مانگنے کے لیے یہ پیارے الفاظ پڑھتے ہیں۔
اس کا درست تلفظ اور معنی یہ ہیں:
اللَّهُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ وَبَهَائِمَكَ، وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ، وَأَحْيِ بَلَدَكَ الْمَيِّتَ
معنی:
اللَّهُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ: اے اللہ! اپنے بندوں کو پانی (بارش) عطا فرما۔
وَبَهَائِمَكَ: اور اپنے جانوروں کو سیراب کر۔
وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ: اور اپنی رحمت پھیلا دے۔
وَأَحْيِ بَلَدَكَ الْمَيِّتَ: اور اپنے بنجر (مُردہ) شہر کو زندہ کر (سرسبز و شاداب فرما)۔
کیوں پڑھتے ہیں؟
ہم یہ دعا اس لیے مانگتے ہیں کیونکہ:
انسانوں اور جانوروں کو پانی ملے۔
کھیتوں اور پودوں کے لیے زمین ہری بھری ہو۔
یہ دعا سنن ابی داؤد اور مؤطا امام مالک میں درج ہے۔ اس کا مکمل حوالہ آپ شرح حدیث الاستسقاء پر پڑھ سکتے ہیں۔
کیا آپ اس دعا کے فوائد جاننا چاہتے ہیں یا آپ کو بارش کی نماز (استسقاء) کا طریقہ معلوم کرنا ہے؟ آپ مزید کیا سیکھنا چاہتے ہیں؟
اللھم ا سق عبادک وبھائمک وانشر رحمتک وأحئی بلدک المیت اے اللہ! اپنے بندوں ...
13-May-2022 — Abdul Hameed Sadiq™ profile. Abdul Hameed Sadiq™ . AHSadiqOfficial. May 13. اللھم ا سق عبادک وبھائمک وانشر رحمتک وأحئی بلدک المیت اے اللہ! اپنے بندوں اور جانورو...

x.com
(248) من أدعية الاستسقاء " اللهم اسقي عبادك وبهائمك وانشر رحمتك وأحيي ...
أما بعد: فمن أدعية الاستسقاء ما جاء عن عبدالله بن عمرو -رضي الله عنهما- قال: "كان رسولُ الله ﷺ إذا استسقى قال: اللهم اسقِ عبادك وبهائمك، وانشر رحمتك، وأحي بلدك ...

موقع الشيخ خالد السبت
شرح وترجمة حديث: اللهم اسق عبادك وبهائمك، وانشر رحمتك، وأحي بلدك الميت
حديث: اللهم اسق عبادك وبهائمك، وانشر رحمتك، وأحي بلدك الميت. الرئيسية · التصنيفات · الفقه وأصوله. التصنيف: الفقه وأصوله . فقه العبادات . الصلاة . صلاة الاستسقاء...

موسوعة الأحاديث النبوية
اللهم اسق عبادك وبهائمك وانشر رحمتك وأحي بلدك الميت - من أدعية الاستسقاء
اللهم اسق عبادك وبهائمك وانشر رحمتك وأحي بلدك الميت. حصن المسلم | من أدعية الاستسقاء | اللهم اسق عبادك وبهائمك وانشر رحمتك وأحي بلدك الميت. اللَّهُمَّ اسْقِ عِب...

القرآن الكريم
مدارسة في حديث: اللهم اسق عبادك وبهائمك وانشر رحمتك وأحيي بلدك الميت.
15-Dec-2011 — [مدارسة] مدارسة في حديث: اللهم اسق عبادك وبهائمك وانشر رحمتك وأحيي بلدك الميت. 15-Dec-2011, 07:04 PM. حديث أن النبى صلى الله عليه وسلم كان إذا استسقى قال :« الل...

شبكة الإمام الآجري
Dive deeper in AI Mode
AI can make mistakes, so double-check responses

eQuran Library
https://equranlibrary.com
Mishkaat-al-Masabih - Hadith # 1481.. کہ انہوں نے فرمایا رسول اللہ ﷺ جب بارش مانگتے تو دعا پڑھتے اَللّٰھُمَّ اسْقِ عِبَادَکَ وَبَھِیْمَتَکَ وَانْشُرْرَحْمَتَکَ وَاَحْیِ بَلَدَکَ الْمَیِّتَ یعنی ...
Missing: الھم ‎وبھائمک ‎وانزل ‎واحی ‎بلدک

Facebook · Ghazali Premier Schools Boys Campus
10+ reactions · 1 year ago
اللّٰھم اسق عبادک وبہائمک وانشر رحمتک وأحی بلدک المیّت ''۔ ( ابو داؤد ، حدیث نمبر : ...
غیثاً مغیثاً مرئیاً مریعاً نافعاً غیر ضار عاجلاً غیر اٰجل ، اللّٰھم اسق عبادک وبہائمک وانشر رحمتک وأحی بلدک المیّت ''۔ ( ابو داؤد ، حدیث نمبر : ۱۱۶۹، ...
Missing: الھم ‎وبھائمک ‎واحی ‎المیت

X
https://x.com
اللھم ا سق عبادک وبھائمک وانشر رحمتک وأحئی بلدک المیت اے اللہ! اپنے بندوں ...
13-May-2022 — اللھم ا سق عبادک وبھائمک وانشر رحمتک وأحئی بلدک المیت اے اللہ! اپنے بندوں اور جانوروں کو پانی پلا ،اور اپنی رحمت برسا اور بنجر زمین کو سر ...
Missing: اسق ‎کہ ‎واحی

Internet Archive
https://archive.org
Full text of "ur_bukhari صحیح بخاری شریف 1 صحيح البخاري أردو"
اول طریقہ جو اولٰ تین سے ب کہ مطلق بارش کی دعاکی جاۓ ان فظول جل اللھم اسق عبادک وبھیمتنک وانشر رحمٹک واحی بلدک المیت ىا اللہ ! اۓے بنرو ںکو اور اگۓۓ جانورو ...

Internet Archive
https://archive.org
Full text of "All Hadith Books in pdf"
اول طریقہ جو ارلٰٔ تین سے ب کہ مطلق بارش کی دعاکی جاۓ ان فظول جل اللھم اسق عبادک وبھیمتک وانشر رحمٹک واحی بلدک المیت ىا اللہ ! اۓے بنرو ںکو اور اگۓۓ جانورو ...
Results are personalised
-
Try without personalisation
Pakistan
Kumbar Maidan - From your device
Update location
Feedback
Terms

From breaking news and entertainment to sports and politics, get the full story with all the live commentary.

جب میرٹ اور اھلیت پامال کی جائے گی تو قابل لوگوں کے پاس خود کشی کے علاؤہ کوئی بھی راستہ نہیں بچتا ۔۔ #افسوسناک خبر۔۔😭💔 #...
10/07/2026

جب میرٹ اور اھلیت پامال کی جائے گی تو قابل لوگوں کے پاس خود کشی کے علاؤہ کوئی بھی راستہ نہیں بچتا ۔۔
#افسوسناک خبر۔۔😭💔
#اج ہمارے گاؤں کے نہایت قابل، تعلیم یافتہ ،باصلاحیت اور باکردار نوجوان عرفان اللہ نے طویل عرصے کی بے روزگاری، مایوسی اور نامساعد حالات سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔..💔😭
#عرفان اللہ کی قابلیت، محنت اور کردار پر پورا گاؤں گواہ ہے۔ وہ میٹرک، ایف ایس سی، باغ سکول میدان اور پھر اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں پوزیشن ہولڈ طلباء میں سے تھے ۔چھٹیوں میں اپنے ہی کلاس فیلوز کو ٹیوشن پڑھا کر اپنی تعلیم خرچ پورا کرتا تھا
#بچپن میں والد کے سائے سے محروم ہوامگر ہمت نہ ہاری۔ اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے اپنی زمین تک فروخت کی، والدہ کے زیورات بیچ دیے
#لیکن افسوس ہمارے ظالم معاشرے، ظالم نظام نے انکے خوابوں اور ارمانوں کو چھین لیا تھا۔ جب میرٹ پامال ہو، سفارش اور اقربا پروری سرعام ہو، بااثر افراد ،وزراء ، ایم پی ایز اورایم این ایز اپنے خاندانوں کو بارہ بارہ سرکاری نوکریوں سے نوازیں،
اور برسوں سے نوجوانوں کے لیے بھرتیوں کے دروازے بند رہیں،
#صاحب اقتدار لوگ کچہ مکانات سے بلیو پاسپورٹ اور بڑے بڑے محلات اور ویگو ڈالوں تک منتقل ہوجائے
کلاس فور تک کی نوکریوں پر لاکھوں بولیاں لگے
اہم اہم سرکاری عہدوں پر اپنے بیٹوں بھائیوں اور بھتیجوں کو بھرتی کریں
پھر
#تعلیم یافتہ نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی بے روزگاری، میرٹ کی مسلسل خلاف ورزی، نوکریوں میں شفافیت کا فقدان اورجب امید کے تمام دروازوں کا بند ہوجانا سے خودکشیاں نہیں ہوگی تو کیا ہوگا ؟
#اللہ تعالیٰ عرفان اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، اور ان کی والدہ، اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ:لغڑے شا مسجد میدان دیر لوئیر
آج بوقت 2:30 بجے
#إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
😭😭👇🏻💔👇🏻



















Address

Peshawar

Telephone

+923025509478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when معلومات عامہ میدان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share