PTI Boys

PTI Boys IMRAN KHAN

01/08/2026

شہیدِ کشمیر ڈاکٹر اسامہ جمیل

#کشمیرکاکپتان

01/08/2026

عشقِ عمرانیہ

01/08/2026
01/08/2026

"عمران خان نے مجھے کہا کہ جب سامنے بادل آ جائیں تو اپنی اڑان اور اوپر رکھو ۔ عمران خان بے خوف انسان ہے " سابق بھارتی کرکٹ کپتان سارو گنگولی


خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

01/08/2026

لیکن ایک عمران خان نہیں جانا چاہیے کیونکہ ایسا لیڈر پھر صدیوں میں بھی نہیں ملتا

31/07/2026

“تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا۔”

— سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام
📅 17 اکتوبر 2025

30/07/2026

جیو کے رپورٹر نے پریس کانفرنس میں بلاول کو مبارکباد دی کہ آپ کی پریس کانفرنس کے درمیان انٹرنیٹ چلا دیا گیا۔ اندازہ لگائیں کہ عام لوگوں کے لیے انٹرنیٹ بند تھا لیکن بلاول کی پریس کانفرنس کے دوران انٹرنیٹ چلا دیا گیا تاکہ اس پریس کانفرنس کی بھرپور کوریج ہو۔ اور کتنے ثبوت چاہئیں کہ یہ پورا اسٹیج ڈرامہ پہلے سے پلان ہے۔ صدیق جان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

عدالتی فیصلوں کا عدالت سے پہلے حکومت کو پتہ ہوتا ہے پھر عدالتوں کی کیا اوقات باقی رہ جاتی ہے
30/07/2026

عدالتی فیصلوں کا عدالت سے پہلے حکومت کو پتہ ہوتا ہے پھر عدالتوں کی کیا اوقات باقی رہ جاتی ہے

30/07/2026

رانا ثنا اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے امپورٹڈ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے پہلے عدالت کا فیصلہ لیک کر دیا ہے، اب ڈوگر صاحب کے فیصلے کی کیا اوقات حیثیت رہ گئی ہے؟ سعید بلوچ

خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

30/07/2026

نام ہے عمران احمد خان نیازی 🔥

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Boys posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share