01/06/2026
🚨 Attention BSN Aspirants 🚨
سیشن 2026 کیلئے نرسنگ کے ایڈمیشن اوپن ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
اس وقت درج ذیل یونیورسٹیز میں بی ایس نرسنگ کے ایڈمشن اوپن ہیں۔
- The University Of Lahore.
- Superior University, Lahore.
- The University Of Faislabad.
- Iqra University, Islamabad.
- Riphah International University, Sahiwal Campus.
وہ تمام سٹوڈنٹس جن کے مارکس 70-80 % کے درمیان ہیں وہ ان یونیورسٹیز میں لازمی اپلائی کریں۔
ان تمام یونیورسٹیز میں ایڈمیشن کیلئے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو لازمی ہو گا۔