PTI Peshawar Region

Website

PTI Peshawar Region Most up-to-date news, informations, developments, and upcoming activities in Peshawar region ii . Managed by PTI social media.
(1)

21/11/2026

غریدہ فاروقی کو بچہ نے آئینہ دیکھا دیا 😁

20/11/2026

پی ٹی آئی کے نام لینا سیکھو ۔۔
Wake up to reality...

20/11/2026

پی ٹی آئی کا ورکرز، جو ورکرز ہیں نا، ایسا ورکرز کسی پارٹی کی پاس نہیں 🔥
خان کی دیوانے ❤️

19/11/2026

سر جھکانے کے بجائے ظالم کو للکار دیا۔۔
سہیل خان آفریدی نے حکومت قربان کی لیکن غداری نہیں کی

باہر پڑھے لیکن تعلیم بھی انکا کچھ نا بگاڑ سکی 🤔 سہی کہتے ہیں نسلی خون بڑی اہمیت رکھتا ہے ‏ینگ تھے اپنا امیج بناتے اپنا م...
19/11/2026

باہر پڑھے لیکن تعلیم بھی انکا کچھ نا بگاڑ سکی 🤔 سہی کہتے ہیں نسلی خون بڑی اہمیت رکھتا ہے
‏ینگ تھے اپنا امیج بناتے اپنا مقام بناتے نوجوانوں کے لئے مثال بنتے ‏زرداری کی بیٹی نے مخالفین کو سیاسی میدان میں کھڑے ہی نا ہونے دیا اور اسمبلی کی سیٹ لے لی کوئی خودار غیرت مند عورت ہوتی تو اس طرح اسمبلی پہنچنے پر ڈوب مرنا پسند کرتی ‏زرداری کے بیٹے نے اس ملک کا آئین نیست و نابود کرنے میں اپنا کردار ادا کیا اپنے نانا بھٹو کو زندہ بولتے بولتے 26 اور 27 ویں ترمیم تلے گاڑ ڈالا
‏یہ وہ اولادیں ہیں جس کو بڑی کرسی پر دیکھنے کے لئے والد نے پاکستان کی بنیادیں توڑ ڈالی
‏یہ وہ پارٹی ہے جس کا صوبہ سندھ تباہ حال ہے کراچی برباد ہے ‏یہ جانتے یہ عوام کی طاقت سے کبھی نہیں آسکتے آئین و قانون کی بربادی اس لئے کی کیونکہ یہ ختم شُد ہیں یہ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے
‏یہ ترمیمیں اس بات کی گواہ ہے کہ یہ ہار چُکے ہیں یہ ہار رہے ہیں یہ آگے بھی ہاریں گے۔
یہ کبھی بھی جمہوریت کے ساتھ نہیں ہو سکتی

19/11/2026

چلو گورنر راج کا ایک فائدہ تو ہوا سہیل آفریدی کے دور میں اٹا 2800 پر تھا اب کم ہوکر 3600 پر آگیا 😁

💔💔
18/11/2026

💔💔

15/11/2026
11/11/2026

طویل حراست کے بعد رکنِ قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی اور ان کے بھائی خوشدل خان بازئی رہا ہو گئے ہیں

ان شاءاللہ عمران خان ایک دن پھر ڈائری اٹھا کر آئے گا، عوام کے درمیان ہوگا اور پاکستان کی تقدیر بدلنے کا عزم لے کر کھڑا ہ...
10/11/2026

ان شاءاللہ عمران خان ایک دن پھر ڈائری اٹھا کر آئے گا، عوام کے درمیان ہوگا اور پاکستان کی تقدیر بدلنے کا عزم لے کر کھڑا ہوگا۔

مرشد کی واپسی کا انتظار ہے!

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Peshawar Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share