02/09/2026
پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشتخرہ ویلج کونسل گڑھی سکندر خان کی نو منتخب تنظیم کے صدر منظور خان و جنرل سیکرٹری احسان آفریدی کو صدر تحصیل پشتخرہ ملک نسیم خان اور جنرل سیکرٹری ضلع پشاور حاجی خورشید عالم مبارکباد دے رہے ہیں❣️
حاجی خورشید عالم
انشاء اللہ NeXt MPA PK 78