Shaikh community organization Peshawar

Shaikh community organization Peshawar یہ گروپ پشاور میں مقیم شیخ برادری کی فلاح بہبود کے لیے بنایا گیاہے۔
رابطہ نمبر: 03159440522

12/05/2024
31/03/2024
21/01/2024

Former Governor Iqbal Zafar Jhagra and current Governor Haji Ghulam Ali,
Noman sheikh were giving the honorary title of Fakhre Hindkowan.🏆💯

پشاور کی ہندکووان برادری کو کنونشن کی دعوت دی حاتی ہے۔اس ہندکووان کنونشن میں شرکت کرکے اتحاد ویگانگت کا مظاہرہ کرے۔💯
11/01/2024

پشاور کی ہندکووان برادری کو کنونشن کی دعوت دی حاتی ہے۔
اس ہندکووان کنونشن میں شرکت کرکے اتحاد ویگانگت کا مظاہرہ کرے۔💯

18/12/2023

ہندکووان کنونشن14جنوری بروز اتوار 3 بجے دوپہر
بمقام:-تحصیل پارک گور گھٹری پشاور

تنظیم شیخ برادری پشاور،دوسری میٹنگ 26 نومبر بروز اتوار، محلہ بازارن شیخ عقیل صاحب کے حجرے میں منعقد ہوئی۔شیخ برادری کی ف...
26/11/2023

تنظیم شیخ برادری پشاور،

دوسری میٹنگ 26 نومبر بروز اتوار،

محلہ بازارن شیخ عقیل صاحب کے حجرے میں منعقد ہوئی۔

شیخ برادری کی فلاح بہبود کے لیے کام مزید بڑھانے پر اتفاق۔

قبرستان کے حوالے سے مکمل تفصیلی بات چیت،

بروز منگل قبرستان کے حوالے سے تمام افراد سے ملاقات کی جاۓ گی۔

میٹنگ میں شرکت کرنے پہ میں مشکور ہوں،
مہمانانِ گرامی
حاجی عبدالرزاق، منا چاچو،شیخ عثمان،مفتی شیخ وہاب،شیخ کفیل،شیخ عقیل،شیخ منزمل،شیخ عبداللہ

ازطرف!آپکا بھائی شیخ نعمان

تنظیم شیخ برادری پشاور،پہلی میٹنگ8اکتوبر 23 بروز اتوار، محلہ بازارن شیخ عقیل صاحب کے حجرے میں منعقد ہوئی۔شیخ برادری کی ف...
08/10/2023

تنظیم شیخ برادری پشاور،

پہلی میٹنگ8اکتوبر 23 بروز اتوار،
محلہ بازارن شیخ عقیل صاحب کے حجرے میں منعقد ہوئی۔

شیخ برادری کی فلاح بہبود کے لیے کام مزید بڑھانے پر اتفاق۔

میٹنگ میں شرکت کرنے پہ میں مشکور ہوں،
مہمانانِ گرامی
جناب،شیخ عبدالزاق، شیخ رضوان،شیخ عقیل، شیخ کفیل، شیخ عرفان، شیخ مزمل،شیخ عبداللہ،

ازطرف: نعمان شیخ

المشہور لاہوری سویٹ ھاوس پشاور،شیخ جاوید صاحب سے تنظیم شیخ برادری  کے حوالے سے بات چیت،اس موقع پر ایس پی ٹریفک سعید خان ...
30/09/2023

المشہور لاہوری سویٹ ھاوس پشاور،
شیخ جاوید صاحب سے تنظیم شیخ برادری کے حوالے سے بات چیت،

اس موقع پر ایس پی ٹریفک سعید خان سے بھی ملاقات ۔

ازطرف: نعمان شیخ

شیخ صمد صاحب سے تنظیم شیخ برادری پشاور کی فلاح بہبود کے حوالے سے بات چیت اس موقع پر شیخ کفیل صاحب بھی موجود ہے۔ازطرف: اپ...
29/09/2023

شیخ صمد صاحب سے تنظیم شیخ برادری پشاور کی فلاح بہبود کے حوالے سے بات چیت اس موقع پر شیخ کفیل صاحب بھی موجود ہے۔

ازطرف: اپکا بھائی نعمان شیخ

المشہور شیخ پنساری پشاور حاجی ارشد صاحب سے شیخ تنظیم برادری کی فلاح بہبود کے حوالے سے میٹنگ کی تصویری جھلکیاں۔
27/09/2023

المشہور شیخ پنساری پشاور
حاجی ارشد صاحب سے شیخ تنظیم برادری کی فلاح بہبود کے حوالے سے میٹنگ کی تصویری جھلکیاں۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaikh community organization Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share