27/07/2026
اعلانِ وفات
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
خاری قلعہ میں حاجی احمد شاہ کی اہلیہ،حاجی عبدالستار خان مرحوم کی بھابی اور شاہد ستار کی چاچی وفات پا گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج، مورخہ 27-07-2026، بوقت شام 6:30 بجے، بمقام حاجی عبدالستار مرحوم حجرہ ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کریں۔شکریہ