PML N U/C Pashta

PML N U/C Pashta پاکستان مسلم لیگ (ن)

غور سے ان لوگوں کو دیکھیں یہ لوگ صوبہ چلاسکتے ہے
24/08/2026

غور سے ان لوگوں کو دیکھیں یہ لوگ صوبہ چلاسکتے ہے

11/05/2026

حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے کارکنان ناراض ہو رہے ہیں
ہم یوتھیا نہیں ہیں جو ہر غلط بات کا ڈیفینڈ کریں۔۔۔

07/05/2026

All leadership just like this
MPA’S and MNA’s
Samy nakhrey dy 😛😎
PML N U/C Pashta

غم خبر ۔۔کارودرہ بانڈگئ سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے منتخب چیئرمین قوت خان اور ملک مروت خان کے والد محترم بق...
20/04/2026

غم خبر ۔۔
کارودرہ بانڈگئ سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے منتخب چیئرمین قوت خان اور ملک مروت خان کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم ناصر زیب ریاض خان کے چچا تھے۔
نماز جنازہ کل بروز منگل بوقت 11 بجے آبائی گاؤں بانڈگئ میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

پاکستان 65 کی جنگ بھارت سے لڑ چکا 71 کی جنگ لڑ چکا کارگل میں لڑ چکا سویت یونین سے لڑ چکا ہےپچاس کے قریب نیٹو کے بدمعاشوں...
15/03/2026

پاکستان 65 کی جنگ بھارت سے لڑ چکا 71 کی جنگ لڑ چکا کارگل میں لڑ چکا سویت یونین سے لڑ چکا ہے
پچاس کے قریب نیٹو کے بدمعاشوں سے بیس سال لڑتا رہا گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے
پچھلے سال بھارت سے ایک اور معرکہ لڑ چکا ہے
اب نمک حرام خوارج سے لڑ رہا ہے یہ ساری لڑائیاں پاکستان اکیلے نے اپنے بل بوتے پر لڑی ہیں کوئی ایک مسلم ملک بتاؤ جس نے ان جنگوں میں پاکستان کا ساتھ دیا ہو
اب کسی اسلامی ملک کی لڑائی میں اس کا ساتھ دے تو پاکستان کی اعلیٰ ظرفی ہے اگر ساتھ نا دے تو پاکستان سے کسی کا گلہ بنتا نہیں ہاں مگر گلی کے کتوں کے بھونکنے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
سب سے پہلے پاکستان🇵🇰

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

13/02/2026

اللہ تعالیٰ مدارس کا حفاظت فرما ۔۔
امین

غم کی خبر ملک جھانزیب خان سابق صوبای وزیر کے فرزند ملک اسد خان سابق تحصیل ناظم دل کا دورہ پڑنے  سے بقضاے الٰہی وفات پا چ...
31/12/2025

غم کی خبر
ملک جھانزیب خان سابق صوبای وزیر کے فرزند ملک اسد خان سابق تحصیل ناظم دل کا دورہ پڑنے سے بقضاے الٰہی وفات پا چکا ہے مرحوم ملک اورنگزیب ایڈوکیٹ کا بھتیجا ، ملک ھمایون خان ایم پی اے کا چچازاد بھای ،ملک فخر حیات ، ملک خضر حیات ،ملک امجد حیات،ملک نعمان کا بھای ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا

29/11/2025

Address

Dir Upper
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N U/C Pashta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share