05/06/2026
السلام علیکم!
میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تحقیقی مطالعہ
کر رہی ہوں۔جسکا مقصد سابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے افراد میں جنگ کے باعث نقل مکانی کے خوف کے تجربات اور خدشات کا جائزہ لینا ہے۔
اگر آپ:
✔ سابق فاٹا / مرجڈ ڈسٹرکٹس (باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی وزیرستان یا جنوبی وزیرستان) سے تعلق رکھتے ہیں۔
✔ آپ کی عمر 25 سے 35 سال کے درمیان ہے۔
تو براہِ کرم اس سروے میں شرکت فرمائیں۔
✅ آپ کی تمام معلومات مکمل طور پر خفیہ رکھی جائیں گی۔
✅ سروے میں شرکت رضاکارانہ ہے۔
✅ سروے مکمل کرنے میں تقریباً 5 سے 10 منٹ درکار ہوں گے۔
🔗 سروے لنک:
[https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfjnolsSrP7My0oT_i1i2XlLIvQLoEgCUNTgsYM-cyZwdY6_A/viewform?usp=dialog]
آپ کی شرکت اس اہم تحقیقی مطالعے میں قیمتی کردار ادا کرے گی۔ آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ۔
اجازت نامہ تحقیق کا نام: " جنگ کے باعث نقل مکانی کے خوف کا پیمانہ کی تیاری اور توثیق" تحقیق کنندہ کا نام: صنم خالد سپروائزر کا نام : اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مہوش عروج ناز می...