21/09/2024
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل وڑ ماموند کی پوری کابینہ کو دل کہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید ظاہر کرتا ہوں کہ انشاءاللہ یہ تحصیل وڑ ماموند کے لیے اچھا انتخاب ہوگا ۔
باجوڑ ، عوامی نیشنل پارٹی تحصیل وڑ ماموند کا تنظیم نو مکمل ہوگیا۔
صدر فیض اللہ ۔جبکہ جنرل سیکرٹری ریاض منتخب ھوئے
تفصیلات کے مطابق آج عوامی نیشنل پارٹی تحصیل وڑ ماموند کے کونسل کا اجلاس عوامی نیشنل پارٹی کے الیکشن کمیشن کے چیئرمین شاہ نصیر خان کے زیرِ صدارت ھوا جس میں کونسل کے ممبران کیساتھ کار کنان نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جس میں صدر فیض اللہ ۔سینئر نائب صدر خان محمد۔ نائب صدر اول یونس۔نائب صدر دوئم خشکیار۔
نائب صدر سویم ذاکر خان۔نائب صدر چھارم روح اللہ ڈبر۔نائب صدر سدیر۔ جنرل سیکرٹری ریاض۔ایڈشنل جنرل سیکرٹری شعیب وھاب۔ڈیپٹی جنرل سیکرٹری فضل ربی۔جائنٹ سیکرٹری حمید اللہ۔جائنٹ سیکرٹری حنیف اللہ ۔جائنٹ سیکرٹری مودیر۔جائنٹ سیکرٹری عبدالدصمد ۔جائنٹ سیکرٹری شھاب الدین ۔پریس سیکرٹری روح اللہ بازیگر۔کلچر سیکرٹری علی رحمان۔یوتھ کوآرڈینیٹر محیب اللہ۔سو شل میڈیا کوآرڈینیٹر فرمان افغان۔سالار اقبال ۔ڈیپٹی سالار اکرام نائب سالار مثل دن منتخب ھوئے۔ اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری علماء مولانا خانزیب، حاجی نور خان درانی اور فاتح رحمن نے بھی شرکت کی اور منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کی۔