09/07/2026
تھانہ بڈھ بیر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
آپریشنز کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاریوں، سہولت کاروں، مشکوک اور مسلح ملزمان کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئی
آپریشن کے دوران ملزمان کے قبضے سے 1 عدد کلاشنکوف، 4 عدد پستول، میگزین اور کارتوس بھی برآمد۔
امن و امان کے قیام کیلئے جرائم پیشہ عناصر، غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
"ایس پی صدر ڈویژن فداحسین"