Zama Peshawar Vlogs

Zama Peshawar Vlogs Zama Peshawar Vlogs
Digital Marketer Business Promotion Peshawar

03/06/2026

Natural Beauty of Kalam Mahodon

03/06/2026

🚨 سیاح حضرات توجہ فرمائیں 🚨

9 جون سے پہلے آزاد کشمیر سے واپسی یقینی بنائیں۔
جو حضرات آنے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ اپنا پروگرام مؤخر کر دیں۔

02/06/2026

🚨 بڑی خبر 🥺
اسلام آباد میں جنوری سے لے کر اب تک 45 ہزار طلاقیں ہو چکی ہیں اور ہر دن 300 طلاقیں ہو رہی ہیں یعنی 300 گھر اُجر رہے ہیں ڈیلی

اپنے الفاظ کی ذمہ داری لیا کریں، مکر نہ جایا کریں.درست ہوں تو ڈٹ جائیں. غلط ہوں تو معذرت کرلیں.
31/05/2026

اپنے الفاظ کی ذمہ داری لیا کریں، مکر نہ جایا کریں.
درست ہوں تو ڈٹ جائیں. غلط ہوں تو معذرت کرلیں.

30/05/2026
آنا للہ وانا الیہ راجغون مفتی سیف اللہ حقااااانی کی نماز جنازہ آج 5 بجے عصر دارالعلوم حقااااانیہ اکوڑہ خٹک میں ادا کی جا...
29/05/2026

آنا للہ وانا الیہ راجغون
مفتی سیف اللہ حقااااانی کی نماز جنازہ آج 5 بجے عصر دارالعلوم حقااااانیہ اکوڑہ خٹک میں ادا کی جائے گی

29/05/2026

حاجی عبداللہ جان مہمند نے فواد آفریدی کے ہمراہ حاجی کلیم اللہ سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں عیدالاضحیٰ کی پُرخلوص مبارک باد پیش کی۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی، جہاں باہمی احترام، نیک تمناؤں اور عید کی خوشیوں کا تبادلہ کیا گیا۔

28/05/2026

حاجی عبداللہ جان مہمند نے فواد آفریدی کے ہمراہ حاجی غلام علی اور حاجی زبیر علی سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں عیدالاضحیٰ کی پُرخلوص مبارک باد پیش کی۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی، جہاں باہمی احترام، نیک تمناؤں اور عید کی خوشیوں کا تبادلہ کیا گیا۔

Address

Peshawar
2400

Telephone

+923119613088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama Peshawar Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share