شاٹکس ویلفیر ار گنا ییز یشن

شاٹکس ویلفیر ار گنا ییز یشن صدقة الرد لبلاء ولوباء...بہترین انسان وہ ھے جو دوسروں کے جایز کام میں اسکے۔۔۔

11/08/2026
مہربانی کرکے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
08/08/2026

مہربانی کرکے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

24/07/2026

ویلیج کونسل شاٹکس کے معزز مشران بھادر خان اور سید انور نے شاٹکس–سلام بیکے لنک روڈ پر ترقیاتی کام کے آغاز پر معزز ممبر صوبائی اسمبلی جناب ملک گل اِبراہیم صاحب کا دلی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ علاقے کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا، جس کی تکمیل سے آمدورفت میں آسانی اور علاقے کی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ عوام اس عوام دوست اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

24/07/2026

اطلاع عام۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

شاٹکس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام اہم مشاورتی اجلاسآج شاٹکس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ویلیج کونسل شاٹکس کے...
24/07/2026

شاٹکس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام اہم مشاورتی اجلاس
آج شاٹکس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ویلیج کونسل شاٹکس کے معزز مشران کا ایک اہم مشاورتی اجلاس تنظیم کے دفتر میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی جناب ملک گل اِبراہیم صاحب کی جانب سے شاٹکس–سلام بیکے لنک روڈ پر ترقیاتی کام کے آغاز کو ایک خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے ان کا دلی شکریہ ادا کیا گیا۔ شرکاء نے جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور اس کے معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے چھ رکنی نگرانی کمیٹی تشکیل دی، جو روزانہ کی بنیاد پر کام کی نگرانی کرے گی اور اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ عوامی مفاد کے تمام ترقیاتی منصوبوں میں مکمل تعاون، شفافیت اور معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا تاکہ علاقے کی پائیدار ترقی اور عوام کی خوشحالی کا خواب حقیقت بن سکے۔

شاٹکس ویلفیئر آرگنائزیشن کی اسسٹنٹ کمشنر شرینگل سے اہم ملاقاتآج شاٹکس ویلفیئر آرگنائزیشن کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر شرینگل ج...
24/07/2026

شاٹکس ویلفیئر آرگنائزیشن کی اسسٹنٹ کمشنر شرینگل سے اہم ملاقات

آج شاٹکس ویلفیئر آرگنائزیشن کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر شرینگل جناب نور شیر مہمند سے تفصیلی ملاقات کی اور انہیں شرینگل میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

ملاقات کے دوران علاقے کو درپیش اہم مسائل، عوامی فلاح و بہبود اور تنظیم کی جاری فلاحی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے شاٹکس ویلفیئر آرگنائزیشن کی خدمات کو سراہتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ عوامی مفاد کے ہر مثبت اقدام میں انتظامیہ تنظیم کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گی۔

الحمدللہ!آج سی اینڈ ڈبلیو (C&W) دفتر میں معزز ایس ڈی او صاحب کے ساتھ شاٹکس لنک روڈ پر جاری ترقیاتی کام کے حوالے سے تفصیل...
21/07/2026

الحمدللہ!
آج سی اینڈ ڈبلیو (C&W) دفتر میں معزز ایس ڈی او صاحب کے ساتھ شاٹکس لنک روڈ پر جاری ترقیاتی کام کے حوالے سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران سڑک کی تعمیر کے کام کی رفتار مزید تیز کرنے اور ہر مرحلے پر معیار کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا، تاکہ عوام کو جلد از جلد ایک مضبوط، پائیدار اور معیاری سڑک کی سہولت میسر آسکے۔
ایس ڈی او صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ وہ جمعہ کے روز شاٹکس لنک روڈ پر جاری کام کا خود موقع پر جا کر جائزہ لیں گے اور کام کے معیار و رفتار کا معائنہ کریں گے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام کی خصوصی توجہ اور عوامی تعاون سے یہ اہم منصوبہ جلد از جلد مکمل ہوگا، جو پورے علاقے کے لیے ترقی، سہولت اور خوشحالی کا ذریعہ بنے گا۔

شاٹکس لنک روڈ پر کام جاری ہے
12/07/2026

شاٹکس لنک روڈ پر کام جاری ہے

Address

Dir Upper
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاٹکس ویلفیر ار گنا ییز یشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category