29/08/2022
خدائی خدمت گار ٹرسٹ اور اے این پی پشاور کینٹ کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کے لیے فنڈریزنگ کی گی جس کی قیادت عظیم خان بلور ایم پی اے خوشدل خان ایڈوکیٹ اور
ارسلان خان ناظم (ممبر ارگنازئزنگ کمیٹی اے این پی ضلع پشاور ) اور فیضان خان ناظم (ممبر کینٹونمنٹ بورڈ پشاور )
فنڈریزنگ میں شفی مارکیٹ لیاقت بازار صدر روڈ سنہری مسجد روڈ کے تاجران اور بالخصوص عوام نے کثیر تعداد میں حصہ لیا خدائی خدمت گار تحریک اے این پی اس کاوش کو سراہا