Doag dara news

Doag dara news ڈوگدرہ اور گرد و نواح کے تازہ ترین حالات، واقعات اور خبروں سے باخبر رہیں۔ مقامی سیاست، تعلیم، صحت اور دیگر موضوعات پر اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں۔

دوگدرہ روڈ تازہ ترین صورتِ حال
23/08/2026

دوگدرہ روڈ تازہ ترین صورتِ حال

14/08/2026

ڈوگ درہ، ڈوگ بالا میں واقع اسٹریم آف نالج اسکول کی ایک ننھی منی بچی نے 14 اگست کے پروگرام کے موقع پر شاندار تقریر پیش کی۔ 🇵🇰✨

غم کی خبر ڈوگدرہ بیلو خوڑ سے تعلق رکھنے والےحال سکونت سمنگ  رحمت ذادہ ،محیب  گل ،خائستہ بر ،اکرام الدین کا والد محترم حا...
19/07/2026

غم کی خبر
ڈوگدرہ بیلو خوڑ سے تعلق رکھنے والےحال سکونت سمنگ رحمت ذادہ ،محیب گل ،خائستہ بر ،اکرام الدین کا والد محترم حاجی محمد یالی وفات پا چکا ہے نماز جنازہ بوقت عصر 6:30 سمنگ جامع مسجد میں ادا کی جائیگی

●●●●●●●●●●●●●گمشدگی کی اطلاع●●●●●●●رشید ولد شہزللہ، سکنہ ڈوگ درہ ملوک خوڑ، ضلع اپر دیر، تھانہ شرنگل، جو جامعہ امینیہ جڑا...
26/06/2026

●●●●●●●●●●●●●گمشدگی کی اطلاع●●●●●●●
رشید ولد شہزللہ، سکنہ ڈوگ درہ ملوک خوڑ، ضلع اپر دیر، تھانہ شرنگل، جو جامعہ امینیہ جڑانوالہ، فیصل آباد میں زیرِ تعلیم ہیں، گزشتہ چار سے پانچ دنوں سے لاپتہ ہیں۔
اگر کسی بھائی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 0340-8895216
📞 0321-5518801
آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع ایک پریشان خاندان کو اپنے پیارے سے ملانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
اللہ تعالیٰ رشید کو خیریت و سلامتی کے ساتھ اپنے اہلِ خانہ سے ملا دے۔ آمین

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون   سے تعلق رکھنے والے   کی زوجہ اور لیوی صوبیدار نصیب زادہ کی چچی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہ...
01/06/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سے تعلق رکھنے والے کی زوجہ اور لیوی صوبیدار نصیب زادہ کی چچی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل منگل 10 بجے ڈوگ پائین میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب غلام قادر ، رینج فارسٹ آفیسر کلکوٹ، کے جوان سال بیٹے نعیم خان انتقال کر گ...
30/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب غلام قادر ، رینج فارسٹ آفیسر کلکوٹ، کے جوان سال بیٹے نعیم خان انتقال کر گئے ہیں۔

نماز جنازہ کل بروز اتوار31-05-2026 بوقت 10:00 بجے ادا کیا جائے گا

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین

إلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  #ڈوگدرہ  #دیربالا سے تعلق رکھنے والے محترم گل زمین بابو صاحب کے جواں سال فرزند کا سع...
24/05/2026

إلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
#ڈوگدرہ #دیربالا سے تعلق رکھنے والے محترم گل زمین بابو صاحب کے جواں سال فرزند کا سعودی عرب میں انتقال انتہائی افسوسناک خبر ہے۔مرحوم کی میت آج رات جدہ سے پاکستان پہنچے گی جبکہ نمازِ جنازہ کل 25 مئی کو ادا کی جائے گی ان شاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین

زمکی قلنگ دی زور ور دے زوانان خوندی کی رالگی تش پالنگونہانتہائی افسوس ناک خبرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭...
18/05/2026

زمکی قلنگ دی زور ور دے
زوانان خوندی کی رالگی تش پالنگونہ
انتہائی افسوس ناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
مینہ ڈوگ سے تعلق رکھنے والا دوگل میں رہائش پزیر محمد اسلام وفات پاگئے مرحوم بادشاہ زرین محمد یوسف خان اور ریاض کا چچا زاد بھائی تھے
اللّٰہ رب العزت ﷻ بخشش و مغفرت فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے، روز محشر آقا کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے، جملہ پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطاءفرمائے
آمین یا رب العلمین

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭😭😭😭😭 افسوسناک خبر اطلاعات کے مطابق ڈوگدرہ میانہ ڈوگ مجال خوڑ میں حاجی حمید ...
17/05/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭😭😭😭😭
افسوسناک خبر
اطلاعات کے مطابق ڈوگدرہ میانہ ڈوگ مجال خوڑ میں حاجی حمید الرحمن کی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں دو خواتین وفات ہو گئی ہیں جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، پسماندگان کو صبرِ جمیل دے، اور تمام زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

کرایہ نامہ
07/04/2026

کرایہ نامہ

Address

Doag Dara
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doag dara news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category