Waziristan Welfare Society

Waziristan Welfare Society (Wazir-Dawar-Masood)Peshawar Hayatabad(Social workers)❤️‍🔥

یاران کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کے فائنل میں صدر فرمان وزیر ، یوتھ ایم پی اے عمر وزیر کو بطور اسپیشل گیسٹ مدعو کیا گیا تھا ، یار...
17/03/2026

یاران کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کے فائنل میں صدر فرمان وزیر ، یوتھ ایم پی اے عمر وزیر کو بطور اسپیشل گیسٹ مدعو کیا گیا تھا ، یاران کرکٹ کلب کو کامیاب ٹورنامنٹ اختتام کرنے پر مبارکباد دیتے ہے

16/03/2026

ٹول پشتون قام تہ دی مبارک وی
علی وزیر رہا شو
Welcome back ❤️❤️

وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف پشاور کی طرف سے افطار پارٹی کا انکاد کیا گیا تھا جس میں وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی ح...
14/03/2026

وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف پشاور کی طرف سے افطار پارٹی کا انکاد کیا گیا تھا جس میں وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی حیات آباد کے دوستوں کو بھی دعوت دی گئی تھی ، کمیاب افطاری انکاد کرنے پر صدر ضیاء رحمان اور کیبنٹ میمبرز کو مبارک باد دیتے ہیں

06/03/2026

نن دي مونږ سوسایټی ګران ملګري احمد جان زیګون ورځ وه چې سوسایتی ملګرو پو جوش سره مناو کړه احمد جان ته لوي ژوند غواړو

22/02/2026

WWShayatabad

وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی کے ممبرز نے وزیرستان ، کُرم اور ڈومیل سے تعلق رکھنے والے مریضوں کو خون عطیہ کی ، ہمیں ایسے نوجو...
21/02/2026

وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی کے ممبرز نے وزیرستان ، کُرم اور ڈومیل سے تعلق رکھنے والے مریضوں کو خون عطیہ کی ، ہمیں ایسے نوجوانوں پر فخر ہے کے رمضان کے اس با برکت مہینے میں اپنے وطن کی خدمت میں صفہ اول پہ کھڑے ہے

یاران کرکٹ کلب نے ٹورنمنٹ کا باقاعدہ آغاز کیا ، جس کے افتتاحی تقریب میں وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر فرمان وزیر ، نعم...
20/02/2026

یاران کرکٹ کلب نے ٹورنمنٹ کا باقاعدہ آغاز کیا ، جس کے افتتاحی تقریب میں وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر فرمان وزیر ، نعمان خٹک نے بطور اسپیشل گیسٹ شرکت کی ، یاراان کرکٹ کلب کے میمبرز کا شکریا ادا کیا اور مکمل تعاون کا اعلان بھی کیا ۔

وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی حیات آباد کی طرف سے وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف پشاور کے نو منتخب صدر ضیاء رحمان اور ...
16/02/2026

وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی حیات آباد کی طرف سے وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف پشاور کے نو منتخب صدر ضیاء رحمان اور اس کے کیبینٹ میمبرز کو بہت مبارک ہو

وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر فرمان وزیر ، چیئرمین نذیر وزیر ، ثنااللّہ کامریڈ نے ملک عبداللّٰہ خان کے والدہ کے وفات پ...
20/01/2026

وزیرستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر فرمان وزیر ، چیئرمین نذیر وزیر ، ثنااللّہ کامریڈ نے ملک عبداللّٰہ خان کے والدہ کے وفات پر ان کیلئے مغفرت کی دعاء کی

Address

Hayatabad
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waziristan Welfare Society:

Share

Category