29/07/2026
"پنجاب کی زراعت ڈیجیٹل دور میں داخل
ليب آن وہیلز کی لانچنگ"
🔹وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب کے کسانوں کیلئے انقلابی لیب آن وہیلز لانچ کر دیا
🔹کسانوں کو زمین کی بہتری اور فصلوں کی نگہداشت سے متعلق ان کی دہلیز پر رہنمائی فراہم ہوگی
🔹سالانہ 15 ہزار کسانوں کو تربیت دی جائے گی
🔹سالانہ 20 ہزار مٹی کے نمونوں کا ہدف مقرر سالانہ 500 کسان فیلڈ ڈیز کا انعقاد ہوگا
🔹لیب آن وہیلز کی شفافیت اور کڑی مانیٹرنگ یقینی بنانے کیلئے سینٹرل کنٹرول روم فعال
🔹کھیت میں ہی مٹی اور پانی کے نمونوں کا فوری سائنسی تجزیہ کیا جائے گا
🔹کسان کی ایک کال پر موبائل لیب کا شیڈول وزٹ اور درخواست کا فوری اندراج کیا جائے گا
🔹موبائل لیب ٹیم کھیت سے مٹی اور پانی کے نمونے آن دی سپاٹ حاصل کرے گی
ھ