Abdur Rahman Jui

Abdur Rahman Jui تمام احباب سے گزارش ہے یہ فیج فالو کر لے اس سے جمعیت علمائے اسلام کے اپڈیٹ نشر ہوگی۔شکریہ

کل سے یہ پرانی تصویر یہودیوں کے انسپاسرڈ تحریک انصاف کی ٹاپ لیڈرشپ سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہے ہیں اور تاثر دے رہے ہیں کہ و...
20/10/2025

کل سے یہ پرانی تصویر یہودیوں کے انسپاسرڈ تحریک انصاف کی ٹاپ لیڈرشپ سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہے ہیں اور تاثر دے رہے ہیں کہ وزیر داخلہ نے مولانا صاحب کے ساتھ ملاقات کی جس کے بعد جمعیت علماء اسلام نے اسلام آباد جانے کا ارادہ کینسل کر دیا ۔
یوتھیے لیڈر شپ حالت سوگ میں ہونے کے باوجود بکواس کررہے ہیں ۔

پی ٹی آئی کا گنڈہ پور بمقابلہ جے یو آئی کا گنڈہ پور ۔۔۔۔ 🤣
17/10/2025

پی ٹی آئی کا گنڈہ پور بمقابلہ جے یو آئی کا گنڈہ پور ۔۔۔۔ 🤣

لمبے بالوں اور لمبے مونچھوں سے کوئی گنڈاپور نہیں بنتاملک کامران خان صاحب خوش آمدید ٹو جمعیت علماء اسلام.یار تہ ویلکم وای...
17/10/2025

لمبے بالوں اور لمبے مونچھوں سے کوئی گنڈاپور نہیں بنتا
ملک کامران خان صاحب خوش آمدید ٹو جمعیت علماء اسلام.
یار تہ ویلکم وایو
متل دے وائی اوور بہ پہ اوور وجنے🤣😆

بنگلہ دیش کی دو کرکٹرز نے دنیا کو دکھا دیا کہ پردہ رکاوٹ نہیں، حفاظت ہے  اور حیا کمزوری نہیں، طاقت ہےبنگلادیش کی کھلاڑی ...
17/10/2025

بنگلہ دیش کی دو کرکٹرز نے دنیا کو دکھا دیا کہ پردہ رکاوٹ نہیں، حفاظت ہے اور حیا کمزوری نہیں، طاقت ہے

بنگلادیش کی کھلاڑی اسلامی طریقے سے لباس پہن کر کرکٹ کھیل رہی ہے ۔۔ ماشاءاللہ ❣️

آج مکمل 804 بن گیا ہے اب قیدی نمبر تبدیل کر کے 1608رکھ دینا چاہئے. 😀😃
17/10/2025

آج مکمل 804 بن گیا ہے اب قیدی نمبر تبدیل کر کے 1608رکھ دینا چاہئے. 😀😃

واہ قائد آپ نے دل کی بات کہہ دی لبیک قائد کے حکم پر.
17/10/2025

واہ قائد آپ نے دل کی بات کہہ دی
لبیک قائد کے حکم پر.

ملبے تلے بھوک پیاس سے شہید ہونے والا 💔 اہل غ ز ہ 💔
16/10/2025

ملبے تلے بھوک پیاس سے شہید ہونے والا 💔 اہل غ ز ہ 💔

شکریہ شہر قائد ڈیرہ اسماعیل خان
16/10/2025

شکریہ شہر قائد ڈیرہ اسماعیل خان


13/10/2025

مولاناعبدالرحمن مدنی صاحب نے لکھا اور کمال لکھا

افغانستان کی دو بڑی کمزوریاں ہیں
پچھلے 40 سال سے
ان کے پاس مسلسل جنگ کی وجہ سے اسپتال نہیں ہیں
اور ان کے پاس اچھے بڑے مدارس نہیں ہیں
گذشتہ چالیس سال سے وہ ان دو مجبوریوں کی بناء پر مسلسل پاکستان آتے جاتے اور رہتے رہے
باقی جو مہاجرین تھے وہ الگ ہیں
اس وقت بھی ان مسائل سے افغانی نکل نہیں پائے
امریکی ، ایرانی اور ہندوستانی پروپیگنڈے سے برین واشنگ کا شکار نئی افغان نسل کو سنبھالنے زیر بار احسان کرنے اور موجودہ 10 سالہ نسل کو اگلے 10 سال میں ہمنوا بنانے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ وہاں 10 بڑے شہروں میں 10 بڑے اسپتال اور 10 بڑے مدارس بنادئیے جائیں
یہاں کے بڑے مدارس وہاں خوشی سے اپنی برانچز کھول لیں گے
اور انڈس اسپتال ماڈل پر وہاں مختلف اچھی شہرت کی حامل NGOs
اسپتال بھی بنالیں گی
تمام اساتذہ و ڈاکٹرز پاکستانی بھیجیں جائیں
علاج اور تعلیم میں خدمت کریں
زیر بار احسان کریں
شاگرد بنائیں
ہمنوا بنائیں
دینی علوم کے طلبہ سے زیادہ وفادار شاگرد کائنات میں کوئی نہیں ہوتا
دھیرے دھیرے افغانوں کو ٹرینڈ کرکے دونون شعبوں میں ان کی تعداد بڑھائی جائے
طویل المدنی منصوبہ ہے
اور اپنا بیانیہ پھیلانے اور ہمنوا بنانے کے لئے ایسے ہی منصوبوں کی ضرورت ہوا کرتی ہے
تعلیم اور صحت ہی جدید دنیا میں
ہمنوا بنانے کے سب سے بڑے شعبے ہیں
مغربی 🌎 دنیا نے ہمیشہ یہی طریقہ اپنایا ہے
جتنے پیسے جنگ پر برباد کرنے اور جتنی جانیں دونون جانب سے جنگ میں ضائع کرنی ہیں اس سے کہیں سستا اور بہترین کام یہ ہے اور یہ ہمیں کرلینا چاہئے
ایران اور انڈیا ظاہر اور چھپے لیکن پکے ٹھکے دشمن ہیں
طریقے افغانستان اور افغانی سنبھالنے پڑیں گے
کمزور پاکستان ہو یا کمزور افغانستان
یہ ایران اور انڈیا کے مفاد میں تو ہے
ان دوہمسایہ اسلامی ممالک کے مفاد میں ہرگز نہیں ہے
اپنی چالیس سالہ محنت ،قربانی میزبانی اور کو بچانے کے لئے حکمت و مصلحت سے ہمیں آگے بڑھنا ہوگا
دو مسلمان ملکوں کے درمیان جلتی ہر تیل چھڑکنا اغیار کا اور لگی کو بجھانا قرآن کا حکم ہے
وہ افغانی ہوں یا تورانی
ہم پاکستانی سب سے پہلے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں
ابو عکامس عبد الرحمن مدنی
12/10/25
اتوار الجنگ والجدل

قائد انقلاب وقائد جمعیت بابائے امن ہے افغان و پاکستان کا مشت و گریبانی امن میں تبدیل۔قائد انقلاب کے لیے کوئی ایک جملہ۔۔۔
13/10/2025

قائد انقلاب وقائد جمعیت بابائے امن ہے افغان و پاکستان کا مشت و گریبانی امن میں تبدیل۔
قائد انقلاب کے لیے کوئی ایک جملہ۔۔۔

 ٰ.عظیم الشان مقابلہ  فیصلہ خیبرپختونخوا عوام الناس پر چھوڑتا ہوں۔
12/10/2025

ٰ.
عظیم الشان مقابلہ فیصلہ خیبرپختونخوا عوام الناس پر چھوڑتا ہوں۔

12/10/2025

اہم خبر!
پاک افغان کشیدگی ،سعودی عرب اور قطر میدان میں آگئے
👇👇

Address

Peshawar
Peshawar
24631

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdur Rahman Jui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share