Jamiat social News

Jamiat social News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat social News, TAN SIEW ENG
8617, TAMAN RAYA
28300 TRIANG
PAHANG, Peshawar.

06/08/2026

ہر بھارتی اور بنگلہ دیشی شہری
ہر پاکستانی شہری سے کتنا امیر ہو گیا ہے ۔
دیکھیں اس رپورٹ میں 👇👇

03/08/2026

صوبائی حکومت کی نگرانی میں پورے صوبے میں علیمہ خان کے جلسے تو محفوظ ہیں، مگر اسی حکومت سے امن کی بھیک مانگنے والے لہولہان ہیں.

تھوڑا نہیں__ پورا سوچیں !

جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کا پشاور اور سوات میں ہونے والے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت۔
03/08/2026

جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کا پشاور اور سوات میں ہونے والے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت۔

03/08/2026

ایک بار صدق دل سے درودشریف ضرور پڑھیں شکریہ

31/07/2026

فروری 2024: جو سسٹم کے اندر ہیں وہ روئیں گے اور جو سسٹم کے باہر وہ جم کر مقابلہ کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان

آج: یہ سسٹم تباہ ہوچکا ہے۔ وفاقی وزیر محسن نقوی

مولانا بنے کے لیے شیر جیسا جگرا چاہیےیہ ایک بریانی کی مار والے جیالے رکھنے والا وہ مولانا بننے کی کوشش کر رہا ہے جس کے ح...
31/07/2026

مولانا بنے کے لیے شیر جیسا جگرا چاہیے
یہ ایک بریانی کی مار والے جیالے رکھنے والا
وہ مولانا بننے کی کوشش کر رہا ہے جس کے حکم پر لاکھوں کارکنوں میں ھزاروں حافظ قرآن و عالم دین
و استاد حدیث جان دینے کے لیے تیار ہیں

30/07/2026

موجودہ سسٹم جس سسٹم میں ہم رہ رہے ہیں کولپس کرچکا ہے یعنی ناکام ہوچکا ہے۔(وفاقی وزیر داخلہ)
جناب: ریاستی نظام آپ کے ہاتھ میں ہے، اقتدار آپ کے پاس ہے،
فیصلہ سازی کا اختیار آپ کے پاس ہے، تو ناکامی کی ذمہ داری بھی آپ پر عائد ہوتی ہے۔(حافظ حمداللہ)
جب تک نئی یونٹس نہیں بنیں گی،نئی قیادت سامنے نہیں آئے گی۔(وفاقی وزیر داخلہ)
جناب: اگر نئی قیادت سے مراد ایسی قیادت ہے جو صرف اشاروں پر چلے،سوال نہ کرے،اختلاف نہ کرے،ہر فیصلے پر سر
تسلیم خم کردے،عوامی کے بجائے پاور پالیٹیکس کرے۔
(یعنی گونگے،بہرے،کانے قیادت)تو ایسی قیادت نہ ملک کے حق میں ہے اور نہ جمہوریت کی حق میں ہے۔
جناب:کوئی منطقی ، اور معقولی بات تو کرے۔۔۔یعنی دلیل سے۔
مطلب آپ نے اعتراف کردیا کہ موجودہ مسلط کردہ ہائبرڈ نظام ناکام ہوچکا ہے۔

30/07/2026

ریڑھی والے کو میری طرف سے سلوٹ۔۔🫡
کراچی: منظور کالونی میں سائیکل سوار بچہ پانی سے بھرے 7 فٹ کھلے گڑھے میں جاگرا
قریب سے گزرتے پھل فروش نے فوری گڑھے میں چھلانگ لگاکر بچے کو بچالیا۔۔۔۔
۔
۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ مبارک چہرے والے صاحب کون ہیں؟ اگر نہیں، تو آئیے ہم بتا دیتے ہیں۔یہ پاکستان کی پارلیمانی کشمیر کمی...
29/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ مبارک چہرے والے صاحب کون ہیں؟ اگر نہیں، تو آئیے ہم بتا دیتے ہیں۔

یہ پاکستان کی پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد قاسم نون ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے اور 2024 میں اس منصب پر تعینات ہوئے۔ لیکن شاید آج بھی بہت سے لوگوں کو ان کے نام تک کا علم نہیں، کام کی بات تو بہت دور ہے۔

یہ بات بیان کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ جب مولانا فضل الرحمٰن صاحب کشمیر کمیٹی کے چیئرمین تھے تو روزانہ یہ شور سننے کو ملتا تھا کہ "کشمیر کمیٹی کا چیئرمین کہاں ہے؟" مگر آج انہی حلقوں کی طرف سے مکمل خاموشی ہے۔

اس سے کم از کم یہ بات ضرور واضح ہوتی ہے کہ مسئلہ کشمیر کمیٹی کے عہدے سے نہیں تھا، بلکہ بعض لوگوں کا اصل مسئلہ ایک مولوی کا اس منصب پر فائز ہونا تھا، جسے وہ ہضم نہیں کر پا رہے تھے۔

29/07/2026

عالم اسلام کے نامی گرامی علمی شخصیت ، معروف عالم دین اور حال ہی میں بد نام زمانہ ملحد کو شکست دینے والے مفتی شمائل ندوی کا مفتی فضل غفور صاحب کیساتھ ٹلیفونک رابطہ حضرت شیخ عبدالودود صاحب کی خیریت دریافت کی۔

Address

TAN SIEW ENG 8617, TAMAN RAYA 28300 TRIANG PAHANG
Peshawar
28300

Telephone

+923329698859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat social News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat social News:

Shortcuts

Share