Haroon Luqman Afridi

Haroon Luqman Afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haroon Luqman Afridi, Political Party, Peshawar.

عید کے بعد عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل اور ترقیاتی منصوبوں پر باقاعدہ کام کا آغاز کیا جائے گا۔ان شاء اللہ ایم پی اے ح...
11/03/2026

عید کے بعد عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل اور ترقیاتی منصوبوں پر باقاعدہ کام کا آغاز کیا جائے گا۔
ان شاء اللہ ایم پی اے حاجی فضل الٰہی اور ایم این اے آصف خان کی قیادت میں ایک گرینڈ جلسہ اور افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔
یہ تقریب یوسی 11، پی کے 84 اور این اے 32 میں اسی مقام سے شروع کی جائے گی جہاں سے الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا تھا۔
ہم اپنے عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
عوام کی خدمت کو ہم عبادت سمجھتے ہیں اور ان شاء اللہ علاقے کی ترقی اور فلاح کے لیے بھرپور اقدامات جاری رہیں گے۔

07/01/2026

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon Luqman Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share