Muhammad Saeed Surizai

Muhammad Saeed Surizai Political page

20/08/2026
ماشاءاللہ، سبحان اللہ!شاہ سوار سعید ولد محمد سعید سوریزائ مرحوم نے اپنے دوستوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی۔اس بابرکت ...
18/08/2026

ماشاءاللہ، سبحان اللہ!
شاہ سوار سعید ولد محمد سعید سوریزائ مرحوم نے اپنے دوستوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

اس بابرکت سفر کے دوران شاہ سوار سعید نے اپنے تمام دوست احباب، عزیز و اقارب اور چاہنے والوں کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھا اور سب کے لیے خیر، سلامتی، خوشحالی، صحت اور کامیابی کی دعائیں کیں۔

اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور انہیں بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ اللہ پاک ہم سب کو بھی اپنے گھر کی زیارت اور حضور اکرم ﷺ کے روضۂ اقدس پر حاضری کی سعادت عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

17/07/2026

انعام اللّٰہ تحصلیدار کی اپنے دیرینہ دوست ڈی پی او چارسدہ، رفعت اللہ (PSP) سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر انہیں نئی ذمہ داری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی، کیک کاٹا گیا اور دوستوں کے ساتھ یادگار لمحات گزارے گئ

16/07/2026

الحمدلِلّٰہ ♥️

نبی اللہ تحصیلدار کے دفتر، شا لم پشاور اس موقع پر انعام اللہ تحصیلدار بھی موجود تھے۔ اللہ تعالیٰ دونوں کو صحت، عزت، لمبی عمر اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین ♥️

01/07/2026

آج خیبر پختونخوا اسمبلی کے معزز اسپیکر جناب بابر سلیم سواتی صاحب سے ملاقات کی ۔اس موقع پر جناب شہزادہ خان (مانسہرہ) بھی موجود تھے۔ خوشگوار ماحول میں مختلف امور پر گفتگو اور تبادلۂ خیال ہوا۔

شاہ سوار سعید سوریزائی

ا

حمزہ سعید نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لوئر چترال، رفعت خان (PSP)سے ڈی پی او آفس چترال میں ملاقات کی اور انہیں فریضۂ...
13/06/2026

حمزہ سعید نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لوئر چترال، رفعت خان (PSP)سے ڈی پی او آفس چترال میں ملاقات کی اور انہیں فریضۂ حج کی ادائیگی پر دلی مبارکباد پیش کی.

♥️
05/06/2026

♥️

03/05/2026


آج ہماری مسجد میں 13 بچوں نے ناظرہ قرآن مکمل کیا اور مدرسہ غریبیہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات سے 46 طالبات فارغ ہوئیں (عالمہ، تجوید و قرآن)۔

یہ سب مفتی سید قمر صاحب کی سرپرستی میں ہوا۔

یہ مسجد اور مدرسہ میرے بابا جان محمد سعید (مرحوم) نے بنایا تھا… آج وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں 💔
اللہ ان کے اس صدقہ جاریہ کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saeed Surizai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhammad Saeed Surizai:

Shortcuts

Share