Aghosh Alkhidmat Peshawar - A charity Orphanage

Aghosh Alkhidmat Peshawar - A charity Orphanage Providing the orphans with a home, love ,happiness ,physical, education service in order to transform them into future leader.

AGHOSH ALKHIDMAT PESHAWAR is an orphanage based in Peshawar, Pakistan. It has 115 children (boys) 5-16 years of age. These children are orphan by father and belongs destitute families. AGHOSH ALKHIDMAT PESHAWAR has taken responsibility of their care providing them with home like accommodation, food, clothes, schooling, psychosocial support, mental physical health facilities. The main objective of

AGHOSH ALKHIDMAT PESHAWAR is to make these children a productive asset of the nation through their proper grooming and quality education. The provision of all these service to orphan children is made possible with financial and moral support of different entities of the society.

“I, and the one who looks after an orphan, will be together like this in the next world, then he raised his index and middle fingers together”. - The Prophet MUHAMMAD (PBUH)

These things may seem straightforward to you and me, but to these orphans, the work that we do is a real lifeline. The impact that you can make on the life of an orphan is profound. With your generosity, together, we can be the difference between barely surviving and truly living. You can support an orphan at Aghosh through donation of PKR 15000 per month/ 180000 per year

Please feel free to visit Aghosh Peshawar and meet the innocent children on the following address:

AGHOSH ALKHIDMAT PESHAWAR,
Sardar Garhi,
GT Road, Peshawar, PAKISTAN

Our Bank Account details
Bank Al Habib GT road Peshawar city
Account title. Aghosh Alkhidmat Peshawar
Account #. 5505 0081 0021 12012

We do accept donation in-kind a food stuff, clothing, medicines, schooling, books and stationery or even toys if possible. Wouldn't it be nice if we can be a source of their smiles. Please contact through Email, Phone, WhatsApp and the given address to make a donation. Every penny matters and every drop adds to the ocean of smiles we can contribute to them.

درخواست دینے کی آخری تاریخ ہیں
17/08/2026

درخواست دینے کی آخری تاریخ ہیں

آغوش الخدمت پشاور میں چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال اور تربیت کےلیئے پرورش و نگہداشت کرنے والی ماں (فوسٹر مدر) کی دو عدد آسامیاں خالی ہیں۔ ابھی پورے اعتماد کے ساتھ اپلائی کیجیئے۔

*یومِ آزادی — آغوش الخدمت پشاور* آغوش الخدمت پشاور میں یومِ آزادی 14 اگست 2026ء کو جوش و خروش اور بھرپور عقیدت کے ساتھ م...
15/08/2026

*یومِ آزادی — آغوش الخدمت پشاور*

آغوش الخدمت پشاور میں یومِ آزادی 14 اگست 2026ء کو جوش و خروش اور بھرپور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب کے مہمانِ
خصوصی آغوش الخدمت پشاور کے اکیڈمک چیئرمین، پروفیسر جناب فخر عالم صاحب تھے۔
اس موقع پر آغوش الخدمت پشاور کے تمام اسٹاف اور سینئر ایڈمنسٹریٹر بھی موجود تھے، جنہوں نے بچوں کے ساتھ مل کر پرچم کشائی کی اور وطن عزیز کے 79 ویں سالگرے کا کیک کاٹا اور ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی۔

بچوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد!

آغوش الخدمت پشاور میں  چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال اور تربیت کےلیئے پرورش و نگہداشت کرنے والی ماں (فوسٹر مدر) کی دو عدد آسام...
10/08/2026

آغوش الخدمت پشاور میں چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال اور تربیت کےلیئے پرورش و نگہداشت کرنے والی ماں (فوسٹر مدر) کی دو عدد آسامیاں خالی ہیں۔ ابھی پورے اعتماد کے ساتھ اپلائی کیجیئے۔

الحمدللہ! 🌸سالانہ میٹرک امتحان میں آغوش الخدمت پشاور کے بچوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے...
04/08/2026

الحمدللہ! 🌸
سالانہ میٹرک امتحان میں آغوش الخدمت پشاور کے بچوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، بچوں کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور ہمارے تمام مخیر حضرات و معاونین کی بے لوث سرپرستی کا ثمر ہے۔
ہم اپنے تمام کرم فرماؤں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ان بچوں کی تعلیم و تربیت میں اپنا حصہ ڈال کر ان کے روشن اور باوقار مستقبل کی بنیاد مضبوط کی۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

17/07/2026
آغوش الخدمت پشاور کا انتظامیہ محترم جناب عبد الماجد قریشی (صدارتی ایوارڈ یافتہ)صدر ترس فاونڈیشن کا بے حد مشکورہیں جنہوں ...
30/06/2026

آغوش الخدمت پشاور کا انتظامیہ محترم جناب عبد الماجد قریشی (صدارتی ایوارڈ یافتہ)صدر ترس فاونڈیشن کا بے حد مشکورہیں جنہوں نے آغوش پشاور کے باہمت بچوں کےلیئے معیاری ریڈی میڈ گارمنٹس فراہم کئے۔ اللہ پاک ان کو اس محبت کے صلے دین و دنیا کی بھلایئ نصیب فرمائے۔ آمیں۔

ترس فاؤنڈیشن کو سیالکوٹ سے ایک گارمنٹس کمپنی کی طرف سے عطیہ کئے گئے نئے کپڑوں میں سے چند کپڑے (ٹی شرٹس، ٹراوزرز، کیژول شرٹس، کُررتے وغیرہ) پشاور میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرسایہ چلنے والے یتیم خانے "آغوش" بھی پہنچا دیئے گئے ہیں تاکہ اس ادارے میں زیرِ کفالت 100 سے زائد بچوں کے استعمال میں یہ کپڑے لائے جا سکیں۔

ترس فاؤنڈیشن کے مختلف رفاحی کاموں میں ایک کام مستحق خاندانوں میں کپڑوں کی تقسیم بھی شامل ہے۔ اگر آپ بھی مستحقین میں تقسیم کے لئے کپڑے بھجوانا چاہتے ہیں تو ہم اس انباکس میں رابطہ کیجئے یا ہماری ویب سائیٹ کا درج ذیل لنک وزٹ کیجئے:
https://www.tarsfoundation.org.pk/Clothes-For-needy-People
----------------------------------------------------------------
ہمارے مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk

عطیات بھیجنے اور ہمارے مشن کا حصہ بننے کے لیے وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk/Donate-Now

ہم سے جُڑے رہیں:
Facebook: TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن
YouTube: www.youtube.com/TarsFoundation
Twitter: www.twitter.com/TarsFoundation
Instagram: www.instagram.com/TarsFoundation
LinkedIn: www.linkedin.com/company/TarsFoundation
TikTok: www.tiktok.com/

19/06/2026

الحمدللہ ابھی تک دوعدد کمرشل واشنگ مشینوں کی مکمل لاگت کے لیے مبلغ 140000 روپے مخیر حضرات نے فراہم کر دی ہے، (اللہ پاک ان سب حضرات کا انفاق قبول فرمائے)۔ آپ بھی حصہ لیجئے۔

انفاق فی سبیل اللہ کا نادر موقع
18/06/2026

انفاق فی سبیل اللہ کا نادر موقع

Address

G T Road Chughulpura Sardar Garhi
Peshawar
75000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghosh Alkhidmat Peshawar - A charity Orphanage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share