10/02/2025
الحمدللہ
خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے پی جی پی آئی پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں بی ایس (BS) پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی ۔۔
پمسا کے مرکزی و صوبائی صدر حبیب خان نے صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہماری درخواست پر پی جی پی آئی پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں بی ایس پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی۔۔