PTI BUNER

PTI BUNER for latest News from all over globe and from pakistan please like and share my page.

04/11/2025

پختونخواہ حکومت کا بڑا منصوبہ
بدلتا پختونخواہ

04/11/2025

خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز،ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول سید فخرجہان نے محکمے کا قلمدان سنبھالنے بعد محکمے کو اپنا ویژن پیش کردیا۔صوبے میں منشیات کے خلاف کوئی رعایت نہیں ہوگی۔افسران اور عملے کی کوتاہی قبول نہیں کی جائے کی۔ائس نشہ کے خلاف موثر کاروائی کیلئے افسران کو 15 دن کا ٹائم لائن دیا۔

04/11/2025

خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول سید فخرجہان نے وزارت سنبھالنے کے بعد منگل کے روز حیات آباد پشاور میں ڈائریکٹوریٹ جنرل ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کا دورہ کیا اور وہاں پر محکمہ کے امور کے حوالے سے پہلی بریفننگ لی۔

سیکرٹری خالد الیاس اور ڈائریکٹر جنرل عبدالعلیم خان کے علاؤہ محکمے کے دیگر افسران اور تمام علاقائی ذمہ دار اجلاس میں موجود تھے۔صوبائی وزیر کو محکمہ کے افسران کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا اور انھیں محکمہ کے فرائض و ذمہ داریوں اور کارکردگی کا جائزہ پیش کیا گیا۔

صوبائی وزیر نے افسران کو آئیس اور دیگر منشیات کے خلاف کاروائیوں کو نتیجہ خیز بنانے کے احکامات جاری کیئے اور آئیس کے انسداد کیلیے محکمہ کو پندرہ روز کا ٹائم لائین دیا۔انھوں نے بانی چیئرمین عمران کے ویژن کے تحت وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں ایکسائز،ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے شعبے کو نئی جہت دینے اور اس کی پیشہ ورانہ زمہ داریوں کی بہتر ادائیگی کیلئے احکامات جاری کیئے۔صوبائی وزیر نے محصولات کو بڑھانے اور دیگر امور میں بہتری لانے کی ہدایت کی اور کہا کہ محکمہ کو انکی طرف سے بھرپور معاونت فراہم کی جائے گی۔

03/11/2025

صوبائی وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سید فخر جہان

Syed Fakhar Jehan

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس سید فخر جہان کی ملاقات!وزیراعل...
03/11/2025

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس سید فخر جہان کی ملاقات!

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے نومنتخب صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس سید فخر جہان نے وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے سید فخر جہان کو وزارت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ وزارت کو چیئرمین عمران خان کے ویژن اور پاکستان تحریکِ انصاف کے منشور کے مطابق چلایا جائے، تاکہ عوامی خدمت اور شفاف طرزِ حکمرانی کے اہداف کو مؤثر انداز میں حاصل کیا جا سکے۔

صوبائی وزیر سید فخر جہان نے وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کے ویژن کی روشنی میں وزارتِ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس میں جامع اصلاحات متعارف کرائیں گے، اور صوبے کی آمدن بڑھانے کیلئے موثر اقداماے کیئے جائینگے تاکہ ان کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچ سکیں۔

03/11/2025

سید فخر جہان نے بطور صوبائی وزیر ایکسائز ،ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول اپنی ذمہ داریوں کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔

02/11/2025

سہیل افریدی جب سے وزیراعلی بنےہیں وزیراعلی ہاوس غریبوں کیلئے ایک پناگاہ بن چکاہے

02/11/2025

خیبر سے سندھ تک, ایک آواز، ایک وژن، ایک عزم- عمران خان!

سندھ کے رہنما اور کارکنان وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے پشاور پہنچے

یہ ملاقات نہیں ایک نئی اُمید، ایک نئے اتحاد کی علامت ہے!

تحریک انصاف سہیل آفریدی کی قیادت میں دوبارہ اُٹھ کھڑی ہوئی ہے، جذبے، اتحاد اور امید کے نئے دور کا آغاز!

02/11/2025

صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سید فخر جہان کی اپنے حجرے آمد پر علاقے کے عمائدین، مشران اور پارٹی کارکنان کے ساتھ ملاقات۔
شرکاء نے فخر جہان صاحب کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت اور وزارت ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

صوبائی وزیر نے محبت اور تعاون پر سب کا دل سے شکریہ ادا کیا۔

01/11/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خیبر ٹیچنگ اسپتال کا اچانک دورہ !

01/11/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خیبر ٹیچنگ اسپتال کا اچانک دورہ

وزیر اعلی کا مریضوں اور اُن کے لواحقین سے ملاقات، ایمرجنسی وارڈ میں ادویات کی دستیابی کا بھی جائزہ لیا،

وزیر اعلیٰ کا ایمرجنسی ادویات کی ہمہ وقت دستیابی اور سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت،

عوام کو علاج معالجے میں کسی قسم کی دشواری نہیں ہونی چاہیے، سہیل افریدی

صحت کارڈ کے تحت بلا تعطل علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے، سہیل آفریدی

صحت کارڈ کی مد میں فنڈز جاری ہوچکے ہیں، وزیر اعلیٰ

صحت کارڈ کے تحت علاج کی ایک لمحے کی معطلی بھی قابلِ برداشت نہیں، سہیل آفریدی

بونیر ۔ سید فخر جہان باچا کو وزیر ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کا وزارت دیا گیا
01/11/2025

بونیر ۔ سید فخر جہان باچا کو وزیر ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کا وزارت دیا گیا

Address

Peshawar

Telephone

+923341246929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI BUNER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI BUNER:

Share