Jamiat Voice

Jamiat Voice پاکستان کےبہترین مستقبل کیلئے واحد راستہ جمعیت علمائے اسلام ہے
❤️‍🩹
فیسبک اکاؤنٹ NaVeed KhAn I
(1)

اگر ایسا حکومت آیا تو ان شاء اللہ  ان شاء اللہ پاکستان ان  پانچ سالوں  پوری دنیا پر چھا جائے گا۔ یہ ہمارے  جماعت کی رائے...
01/06/2026

اگر ایسا حکومت آیا تو ان شاء اللہ ان شاء اللہ پاکستان ان پانچ سالوں پوری دنیا پر چھا جائے گا۔
یہ ہمارے جماعت کی رائے ہیں۔ باقی ہر انسان جیسا ہو ویسا سوچ بھی رکھتا ہے۔ چور کو پوری دنیا چور لگتی ہیں ۔

01/06/2026

ایک نعرہ مستانہ ہوجاے
تاجدار ختم نبوت ص زندہ باد

میری اور قائد جمعیت کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❣️❤️
27/05/2026

میری اور قائد جمعیت کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❣️❤️

27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 😭

مولانا فضل الرحمٰن صاحب
17/05/2026

مولانا فضل الرحمٰن صاحب

16/05/2026

قربانی کا گوشت اپنی مرضی سے دیں،مگر مغز 🧠 ایسے لوگوں کو دیں،جو ووٹ کھسروں کو دیتے ہیں اور امن کا مطالبہ مولوی سے کرتے ہیں 😌

ہم نے مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا اعلان کیا تھا22 مئ کو جمعے کے روز ملک بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں مظاہرے کئے جائیں گے دو...
15/05/2026

ہم نے مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا اعلان کیا تھا
22 مئ کو جمعے کے روز ملک بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں مظاہرے کئے جائیں گے دوبارہ اعلان کرتا ہوں
*قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب*❣️

قائد جمعیت
15/05/2026

قائد جمعیت

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share