Imran Khan Fans

Imran Khan Fans Supporting the great leader of Pakistan, PTI chairman Imran Khan 😉❤🥰, follow us PTI tigers ☺💪

12/09/2025

Captaan😍❤️

No rule of law in Pakistan 😔
29/08/2025

No rule of law in Pakistan 😔

“اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللّہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔”
- عمران خان

29/08/2025

“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!

جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!

میں خود اس جیل کی کال کوٹھڑی میں قید رہ کر بھی اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں، اور جب تک اپنی قوم کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد نہیں کروا لیتا، اسی طرح ڈٹ کر کھڑا رہوں گا!

میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے!”

- عمران خان

‫ ‬

29/08/2025

عمران خان کے دور حکومت میں نوجوانوں میں سیرت النبی ﷺ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات

29/08/2025
Tik toker koi frq nhi partha awam sy
29/08/2025

Tik toker koi frq nhi partha awam sy

"پنجاب میں سیلاب کی تباہکاریاں، ٹک ٹاکر کی فنکاریاں"

29/08/2025

افسوس کہ عوام کا کسی نے نہیں سوچا اور انسانی جانوں کو خطرہ میں ڈال دیا

Bat to Shai hai 😂
18/08/2025

Bat to Shai hai 😂

عوام نے 8 فروری کو جن لوگوں کو نشان عبرت بنا دیا تھا !!
اب وہی لوگ نشان امتیاز لے رہے ہیں!!

Missing u Khan🥰❤️
18/08/2025

Missing u Khan🥰❤️

پاکستان کی تاریخ کا ایک ترین دن، جب کپتان عمران خان نے ملک کے وزیراعظم کے طور پر خلف اٹھایا اور ملک کو ترقی خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا، پوری دنیا میں پاکستان کی باعزت مقام دلوایا لیکن ملک پر قابض مافیا کو یہ پسند نہیں آیا اور انھوں نے سازش کے تحت ان کی حکومت گرائی، آج کپتان عمران خان حقیقی آزادی کی جدوجہد میں پابند سلاسل ہیں لیکن ان شاءاللہ ان کی قربانیاں اور جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی اور وہ پھر پاکستان کا نام دنیا میں روشن کریں گے۔

18/08/2025

Leader ⭐

17/08/2025

Remember that🥰

17/08/2025

Khan best speech ❤️🥰

Address

First 1
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share