Ansar UL Islam KP

Ansar UL Islam KP Official page JUI Ansar Al Islam KP

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس دوسرے روز  جاری مرکزی قائدین کی آمد کا سلسلہ جاری
20/09/2026

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس دوسرے روز جاری مرکزی قائدین کی آمد کا سلسلہ جاری

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری ہے۔ صوبائی سالار محمد اسرار مروت معزز اراکین ک...
20/09/2026

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری ہے۔ صوبائی سالار محمد اسرار مروت معزز اراکین کو خوش آمدید کر رہے ہیں

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری ہے۔ صوبائی سالار محمد اسرار مروت   مختلف پوائن...
20/09/2026

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری ہے۔ صوبائی سالار محمد اسرار مروت مختلف پوائنٹس کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

19/09/2026

پشاور: مفتی محمود مرکز پشاور میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی مجلس عمومی اجلاس کے حوالے سے صوبائی سالار محمداسرار مروت کااہم رپورٹ۔




ایس ایس پی آپریشن فرحان اللہ نے مفتی محمود مرکز پشاور کا دورہ کیا اور جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عمومی کے ا...
19/09/2026

ایس ایس پی آپریشن فرحان اللہ نے مفتی محمود مرکز پشاور کا دورہ کیا اور جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تمام تر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی سالار محمد اسرار مروت کی انتظامی کاوشوں کو سراہا۔

صوبائی سالار محمد اسرار مروت مرکزی مجلس عمومی اجلاس میں شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کر رہے ہیں
19/09/2026

صوبائی سالار محمد اسرار مروت مرکزی مجلس عمومی اجلاس میں شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کر رہے ہیں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansar UL Islam KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share