Science and Technology & Information Technology Department Khyber Pakhtunkhwa

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • Science and Technology & Information Technology Department Khyber Pakhtunkhwa

Science and Technology & Information Technology Department Khyber Pakhtunkhwa ST&IT Department established on 2nd Oct, 2002 is responsible for the promotion of Science and Technology & Information Technology. Departments.

The mandate of Department is to generate / promote facility and regulate e-government activities in all Govt.

خیبر پختونخوا کے وزیرِ اطلاعات شفیع جان کو محکمہ سائنس، ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر کا اضافی قلمدان سونپ دیا...
28/08/2026

خیبر پختونخوا کے وزیرِ اطلاعات شفیع جان کو محکمہ سائنس، ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

27/08/2026

وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے سائنس، ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے محکمے کا اضافی قلمدان کا باضابطہ چارج سنبھال لیا

اس موقع پر سیکرٹری سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی عبد الباسط خان سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے

اضافی قلمدان سونپنے اور اعتماد پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، شفیع جان

وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں عوامی خدمت ہماری صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شفیع جان

بانی چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل گورننس کو مزید فروغ دیا جائے گا، وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کے ذریعے حکومتی نظام میں شفافیت، تیزی اور عوامی سہولت کو یقینی بنایا جائے گا، شفیع جان

خیبرپختونخوا کو ڈیجیٹل گورننس اور جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں مزید آگے لے کر جائیں گے، شفیع جان

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اسکلز کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، شفیع جان

عوامی خدمات کی فراہمی میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید وسعت دی جائے گی، شفیع جان

خیبرپختونخوا کو ڈیجیٹل انقلاب کا مرکز بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، شفیع جان

19/08/2026

خیبرپختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی راہ پر گامزن!

چیئرمین عمران خان کا وژن ہے کہ ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے اور معیشت کو مضبوط بنانے کی بنیاد ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اسی وژن کو جدید، شفاف اور شہری دوست گورننس میں عملی شکل دی جا رہی ہے۔

خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن صرف اب ایک تصور نہیں بلکہ یہ اب عوامی خدمات، ریونیو، ادائیگیوں اور حکومتی نظام کا عملی حصہ بن چکی ہے۔

ڈیجیٹل تبدیلی کی نمایاں پیش رفت:

🔹 6.8 ارب روپے — Cashless KP پلیٹ فارمز کے ذریعے صوبے بھر میں ڈیجیٹل لین دین

🔹 4.3 ارب روپے — مارچ 2026 تک Cashless KP کے ڈیجیٹل ریونیو چینلز سے وصول شدہ آمدن

🔹 726 ملین روپے — مارچ اور اپریل 2026 میں Paymir کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیوں سے حاصل شدہ آمدن

🔹 870 نوجوان — ضم شدہ اضلاع سے روزگار کے قابل ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت مکمل کر چکے ہیں

🔹 795 سرکاری خدمات — اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹل فراہمی کے لیے میپ کی جا چکی ہیں

🔹 800 خدمات — ڈیجیٹل ری ڈیزائن کے لیے بزنس پروسیس ری انجینئرنگ کے مرحلے میں ہیں

🔹 462 خدمات — KPITB کی مکمل ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پائپ لائن میں شامل

🔹 219 خدمات — Cashless KP پلیٹ فارمز پر مکمل طور پر فعال

🔹 149 خدمات — KPITB FinTech یونٹ کے ذریعے ڈیجیٹلائز، مقررہ 133 خدمات کے ہدف سے آگے

🔹 34 محکمے — SBP اور 1Link کے ساتھ معاہدوں کے تحت Cashless KP سے منسلک

🔹 112% — Paymir سے منسلک ڈیجیٹل ریونیو کے ہدف کے مقابلے میں کامیابی

🔹 112% — KPITB FinTech یونٹ کے ذریعے ادائیگی کی خدمات کی ڈیجیٹلائزیشن میں پیش رفت

🔹 70% — دسمبر 2026 تک ڈیجیٹل سرکاری خدمات میں کاغذی کارروائی کم کرنے کا ہدف

🔹 40 ملین روپے — Frontiers in Science پروگرام میں فی کنسورشیم زیادہ سے زیادہ ریسرچ گرانٹ

🔹 2 سال — KPITB AI Innovation Hub 2026-2028 کے منصوبے کی مدت

وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں یہ اقدامات ایک ایسے جدید، مؤثر، شفاف اور شہری دوست نظامِ حکمرانی کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں ٹیکنالوجی کا مقصد صرف نظام کو ڈیجیٹل بنانا نہیں بلکہ عوام کے لیے خدمات کو آسان، تیز اور قابلِ رسائی بنانا ہے۔

ٹیکنالوجی سے شفافیت، ڈیجیٹل سروسز سے سہولت، اور نوجوانوں کی مہارت سے خیبرپختونخوا کے مستقبل کی تعمیر کا سفر جاری ہے۔

24/07/2026
A Historic Step Towards Imran Khan's Vision of a Digital Khyber Pakhtunkhwa!Chief Minister Muhammad Sohail Afridi has of...
24/07/2026

A Historic Step Towards Imran Khan's Vision of a Digital Khyber Pakhtunkhwa!

Chief Minister Muhammad Sohail Afridi has officially launched the Khyber Pakhtunkhwa Digital Transformation Policy & Roadmap 2030—one of Pakistan's most comprehensive digital strategies.

The policy will:

Digitize government services with a citizen-centric approach.
Promote paperless governance for greater transparency and efficiency.
Train over 100,000 youth in AI and digital skills.
Advance Green ICT and sustainable digital development.

A significant milestone towards a transparent, modern, and citizen-focused Khyber Pakhtunkhwa.

24/07/2026

عمران خان کے وژن ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کی جانب ایک تاریخی پیش رفت!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے "خیبرپختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030" کا باضابطہ اجراء کر دیا۔

یہ پاکستان کی جامع ترین ڈیجیٹل پالیسیوں میں سے ایک ہے، جو:
* 5 اسٹریٹجک ستونوں
* 9 کلیدی اہداف
* 32 تھیمیٹک ڈومینز
* 915 اسٹریٹجک اقدامات پر مشتمل ہے۔

اس پالیسی کے تحت:
✓ حکومتی خدمات مرحلہ وار آن لائن اور Citizen-Centric بنائی جائیں گی۔

✓ پیپر لیس گورننس کے ذریعے شفافیت، جوابدہی اور سرکاری کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی۔

✓ ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو AI اور ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت دی جائے گی۔

✓ گرین آئی سی ٹی، کاربن فٹ پرنٹ میں کمی اور کاربن کریڈٹ رجسٹری پر کام کیا جائے گا۔

✓ ڈیجیٹل اصلاحات سے عوام کو سرکاری دفاتر کے غیر ضروری چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ
🔹 سرکاری امور میں انسانی مداخلت جتنی کم ہوگی، شفافیت اتنی ہی بڑھے گی۔
🔹 گزشتہ مالی سال بغیر کوئی نیا ٹیکس عائد کیے 129 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے ریونیو جمع کیا گیا،
🔹 جبکہ رواں سال 180 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 200 ارب روپے تک وصولیوں کی توقع ہے۔
🔷چیئرمین عمران خان کے وژن "ڈیجیٹل خیبرپختونخوا" کو عملی جامہ پہنانے پر کے پی آئی ٹی بورڈ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

ڈیجیٹل خیبرپختونخوا - شفاف، جدید، ماحول دوست اور عوام دوست حکمرانی کی جانب ایک مضبوط قدم۔

The Sitting of the Assembly has been summoned on Wednesday 22nd April,2026 at 3:00 p.m. at Imran Khan Cricket Stadium, P...
21/04/2026

The Sitting of the Assembly has been summoned on Wednesday 22nd April,2026 at 3:00 p.m. at Imran Khan Cricket Stadium, Peshawar.

The Provincial Ombudsperson Secretariat is an autonomous institution of the Government of Khyber Pakhtunkhwa responsible...
06/02/2026

The Provincial Ombudsperson Secretariat is an autonomous institution of the Government of Khyber Pakhtunkhwa responsible for addressing public complaints, ensuring administrative justice, protecting women against workplace harassment, and safeguarding property rights.

Address

Khyber Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92919212400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Science and Technology & Information Technology Department Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Science and Technology & Information Technology Department Khyber Pakhtunkhwa:

Shortcuts

Share