20/06/2016
متوجہ ہوں.
اپنے ایک مسلمان بھائی کا ساتھ دیجیے.اور یہ پوسٹ ضرور شیئر کیجیے.شکریہ
ہمارے بڑے بھائی اور دوست Sikandar Hayat Baba کے خلاف ملحدین اکٹھے ہو گئے ہیں اور سکندر بھائی کے نام سے ایک گستاخانہ پیج چلا رہے ہیں,سکندر بھائی جو کے ایک راسخ العقیدہ مسلمان ہیں ,یہ پیج ان کے خلاف ایک گھناؤنی سازش ہے. میری تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگ جان سکیں کہ اُس پیج سے سکندر بھائی کا کوئی تعلق نہیں ہے. اللہ پاک آپ سب کو جزا دے,آمین
(سکندر حیات بابا)
سکندر حیات بابا کا پیغام :
مجھے نہایت افسوس ہورہا ھے کہ کچھ دوست نہایت بے فکری سے اپنی لاحاصل پوسٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ رات سے میں بار ہا درخواست کر رہا ہوں کہ میری تردید کو خدارا اپنے الفاظ میں زیادہ سے زیادہ اور وقفے وقفے سے اپنی وال پر شئیر کریں لوگ میرے گھر تک پہنج گئے ہیں
اور معاملہ نہایت ہی سنگین رخ اختیار کرگیا ھے
انہوں نے انتہائی گھٹیا حرکت کرتے ہوۓ ایک پیج میرے نام کا بنایا ہے اور اس پر میرا نمبر بھی ڈال دیا ہے اور وہاں سے نعوذ باللہ نبوت کا دعوی بھی کیا جارہا ہے
مجھے آپ سب احباب اچھی طرح جانتے ہی ہیں
یہ جس کسی کی بھی گھٹیا حرکت ہے ان شاء الله وہ اسے بھگتے گا ضرور
تھانے کی کاروائی مکمل ھوچکی ھے سنڈے کی وجہ سے باوجود کوشش کے ایف آئی اے میں رپورٹ درج نہیں ہوپارہی کوشش کر رہے ہیں
ایک دو چینلز کو انٹرویو ریکارڈ کرواچکا ہوں جسے آج ہی وہ اپنے نیوز پیکج میں چلادینگے ان شاءاللہ
پلیز ایک بار پھر عاجزانہ گزارش ھے سستی نہ کریں جس جس گروپ میں اور پیجز پر ممکن ھو میری تردید پوسٹ کریں اگر آپ اپنی وال پر ایک بار شئیر کربھی چکے ہیں تو بھی اسے دوبارہ کاپی پیسٹ ضرور کردیں
یہ کوئی میری ذاتی جنگ نہیں نہ میرا انفرادی معاملہ ھے یہ ھم سب کی لڑای ھے اور ھم سب نے مل کر لڑنی ھے.