pti tigar

Directions

pti tigar pti tigar

20/03/2025

محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی متوقع تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ، ماہ شوال کا چاند 29 مارچ کو تین بج کر 58 منٹ پر پیدا ہوگا، جبکہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو 29 رمضان کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کے وقت چاند کی عمر 27 گھنٹے ہوگی، جو رویت کے لیے مناسب تصور کی جاتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق غروب آفتاب اور غروب قمر کے درمیان تقریباً ایک گھنٹے کا فرق ہوگا، جس کی بدولت چاند ایک گھنٹے تک با آسانی دیکھا جا سکے گا۔ اسی بنیاد پر امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 30 مارچ کو چاند نظر آجائے گا اور یکم شوال 31 مارچ کو ہوگی۔ تاہم، ماہ شوال کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ عید کے موقع پر کراچی میں درجہ حرارت 36 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے، جبکہ سمندری ہوائیں بحال رہیں گی۔ تاہم، ہوا میں نمی کی زیادتی کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی۔A.R

17/03/2025
17/03/2025

خالی جیب انسان کو بزدل بنا دیتی ہے، مشکل حالات میں سروائیو کرنے کا خوف اپنے ساتھ جڑے لوگوں کو آسائشیں دینے کا خوف، دوستوں رشتہ داروں میں عزت کا خوف ، اچانک بننے والی کسی بری کنڈیشن سے نکلنے کا خوف اس لئے ہر وقت اپنی فائنانشل پوزیشن بہتر کرنے کی کوشش کرتے رہیں ، پیسہ وقت کی ضرورت بہت سے مسائل کا حل اور ذہنی آسودگی کا باعث ہے محنت جاری رکھیں اور اور رزلٹ اللہ پر چھوڑ دیں انشاء اللہ بہتر وقت آپ کا انتظار کر رہا ہوگا

.R

09/10/2024

Deer waran dy Gani

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pti tigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share