wasi Haider official

wasi Haider official mini vlog funy reel

ضلع جھنگ کے علاقہ رتہ متہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ!سفاک باپ نے اپنے معصوم بیٹے کی ٹانگ کلہاڑی کے وار کر کے جسم سے الگ ...
04/11/2024

ضلع جھنگ کے علاقہ رتہ متہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ!
سفاک باپ نے اپنے معصوم بیٹے کی ٹانگ کلہاڑی کے وار کر کے جسم سے الگ کر دی😓
بچے کا جرم صرف اتنا تھا کہ بچہ اپنی طلاق یافتہ ماں سے ملنے کی ضد کر رہا تھا مگر باپ ملنے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😢
ہم نے کچھ عرصہ پہلے ایک اونٹنی کی ٹانگ کٹنے کا وقعہ سنا جس پر پوری انسانیت لرز اٹھی تھی۔ یہاں تو ایک معصوم بیٹے کی ٹانگ سگے باپ نے کاٹ ڈالی😭
😓😓😓😓😓😓

ادرک کی کی دادی اماں مل گی، #
02/09/2024

ادرک کی کی دادی اماں مل گی، #

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when wasi Haider official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category