Haq awaz

Haq awaz حق آواز🌏

31/07/2026

‏جاؤ واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 کے آفیسر سے تصدیق کروا کر پھر آؤ"
روزانہ کے معمول میں یہ جملہ آپ نے بھی سنا ہوگا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ گریڈ 17 کے آفیسر سے تصدیق پاکستان میں کیوں ہم پہ فرض کی گئی ہے؟؟؟
کیا آپ لوگوں کے ڈاکومنٹس چیک کرنے کا صرف یہ واحد معیار ہے کہ 17 سکیل کا بندہ sign کرلے جس کے پاس کوئی مشین نہیں اس کی تصدیق کیلئے ؟؟؟؟
مزے کی بات یہ ہے کہ وہ امتحانی بورڈ یا دفتر جس نے آپکو ڈگری دی ہوتی ہے اسی ڈگری کی فوٹو کاپی انکے پاس لے کر جاٸیں تو آفس والے کہینگے گریڈ 17 کے آفیسر سے تصدیق کرکے آؤ۔۔۔نادرا والے خود کمپیوٹر میں سارا ریکارڈ چیک کرنے کے بعد کہتے ہیں جاؤ یہ فارم 17 گریڈ کے آفیسر سے تصدیق کرکے لاؤ۔۔
حالانکہ صرف تصدیق شدہ فوٹوسٹیٹ پر جاب نہیں ملتی بلکہ انٹرویو کے وقت اصل اسناد دکھانے پڑتے ہیں اور جب تک متعلقہ بورڈ یا یونیورسٹی سے ڈگری کی تصدیق نہیں ہوتی اس وقت تک پہلی تنخواہ جاری نہیں ہوتی۔۔۔
ہمارے گاؤں کے غریب کا بچہ دستخط کے لیۓ اپنے والد کو ساتھ لیکر گریڈ 17 کے آفیسر سے دستخط کے بعد زندگی بھر اسکا ممنوں رہتا ہے اور گریڈ17 کا آفیسر بڑے سیریس انداز میں ایک لمبا چوڑا دستخط کرکے اندر ہی اندر اس بیوقوف سسٹم پہ ہنس رہا ہوتا ہے۔۔
خدارا اپنا سسٹم اپڈیٹ کرو، غلامی کی پرانی روایات کو چھوڑ کر لوگوں کے لیۓ آسانیاں پیدا کرو۔
P

30/07/2026

آج وزیر اعلیٰ صاحب پشاور یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کے آخر میں طلبہ سے کہہ رہے تھے کہ 5 اگست کے جلسے میں ملیں گے۔
نوجوانوں کے ہاتھوں میں ڈگریاں دے کر انہیں لیپ ٹاپ، نوکریوں اور ریسرچ لیبز کا راستہ دکھانے کے بجائے، انہیں سیاسی جلسہ گاہوں کا راستہ دکھانا ہمارے ہمارے صوبے کی ترقی کی نشانی ہے۔

پشاور حیات آباد ٹریفک آفس میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے ایسی گاڑی کھڑی کی گئی ہے جس کے سائڈ والے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں تو معلوم ...
30/07/2026

پشاور حیات آباد ٹریفک آفس میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے ایسی گاڑی کھڑی کی گئی ہے جس کے سائڈ والے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں تو معلوم نہیں کس قسم کا ٹیسٹ لیتے ہونگے- شہری کے مطابق شیشے کو ایلفی سے جوڑا ہوا تھا ٹیسٹ سے پہلے جیسے ہی ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کی تو شیشہ گرگیا-
ٹریفک آفس انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی کی عکاسی

جہانگیرہ میں ٹریفک کا نظام بدتر تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس یوتے ہوئے بھی جہانگیرہ صوابی روڈ پر رکشہ الیگل سٹینڈ کیوجہ ...
29/07/2026

جہانگیرہ میں ٹریفک کا نظام بدتر تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس یوتے ہوئے بھی جہانگیرہ صوابی روڈ پر رکشہ الیگل سٹینڈ کیوجہ سے روڈوں کا نظام درھم برھم ٹریفک پولیس صرف اپنی کمیشن کی خاطر لوڈ ان لوڈ گاڑیوں کو پرچہ پے پرچے کیونکہ ان پولیس کا اس میں کمیشن ملتا ہیں بھاڑ میں جائیں عوام اسٹیشن روڈ صوابی روڈ اور فٹ پاتھوں پر پیدل جینا محال ضیف العمر بوڑھے بچے پولیس کی اس گندے پالیسی کے خلاف بددعائیں دیتے ہیں لہذا ڈی پی او سونیا شمروز صاحبہ ۔۔۔ٹریفک ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نسیم خان اور ڈی ایس پی سرکل اکوڑہ خٹک عدنان اعظم خان فوری طور پر جہانگیرہ کے ٹریفک عملہ تبدیل کرکے دوسرا عملہ تعینات کیا جائیں امن کمیٹی جہانگیرہ دعاگو رہیں گے

:ایمرجنسی کی فیس زیادہ لینا، انسانیت ہے یا ظلم؟ایمرجنسی وہ حالت ہوتی ہے جب انسان بے بس، مجبور اور پریشان ہوتا ہے۔ ایسے و...
29/07/2026

:
ایمرجنسی کی فیس زیادہ لینا، انسانیت ہے یا ظلم؟
ایمرجنسی وہ حالت ہوتی ہے جب انسان بے بس، مجبور اور پریشان ہوتا ہے۔ ایسے وقت میں مریض یا اس کے اہلِ خانہ کے پاس سوچنے کا وقت نہیں ہوتا، صرف جان بچانے کی فکر ہوتی ہے۔
پھر سوال یہ ہے کہ ایمرجنسی میں فیس زیادہ کیوں؟ کیا انسان کی مجبوری کو آمدنی کا ذریعہ بنانا درست ہے؟
اگر عام چیک اپ کی ایک فیس ہے تو ایمرجنسی میں اسے کئی گنا بڑھا دینا غریب مریضوں پر اضافی بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ ہر مریض امیر نہیں ہوتا، بہت سے لوگ قرض لے کر علاج کرواتے ہیں۔
ڈاکٹر کا پیشہ صرف روزگار نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت بھی ہے۔ ایمرجنسی میں مریض کی مدد کو ترجیح دینی چاہیے، نہ کہ اس کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا۔
ایسا نظام ہونا چاہیے کہ ہر مریض، چاہے امیر ہو یا غریب، ایمرجنسی میں بروقت اور مناسب فیس پر علاج حاصل کر سکے۔
انسانیت پہلے، منافع بعد میں۔

سحر مانزہ نہ پس چی د جمات پہ ور راوؤتم یو کس راتہ ولاڑ وؤ ، وئیل ئ تراب صیب د اوبو موٹر مِ پنزہ ورزے اوشوی چی خراب دے پہ...
28/07/2026

سحر مانزہ نہ پس چی د جمات پہ ور راوؤتم یو کس راتہ ولاڑ وؤ ، وئیل ئ تراب صیب د اوبو موٹر مِ پنزہ ورزے اوشوی چی خراب دے پہ پنزہ نیم زرہ روپئ جوڑیگی خو یوہ روپئے نہ لرم ۔ما ورتہ ویل اللہ بہ خیر کڑی۔بیا مِ سحر چائے سکلہ بل چا کال اوکڑو ،وئیل ئ بھر راشہ تاسو سرہ مِ کار دے ، بھر چی لاڑم یو زوان راتہ قیصہ اوکڑہ چی کور والا مِ بیمارہ دہ شل زرہ روپئئ قرض دارے شوے یم ، بیگاہ مِ ڈیر سوچونہ اوکڑل تاسو راتہ رایاد شوے ما ویل چی تراب صیب تہ بہ اووایم ،خدائے دپارہ زما سرہ سہ لاس امداد اوکڑئ ، ،ھغہ تہ مِ اووئیل خدائے بہ خیر کڑی۔
ھم پہ دغہ سحر نہہ بجے یو کس آواز راکڑو ویل تراب صیب ھغہ فلانی کور والا لہ دِ سہ چل اوکڑو د موٹر سائیکل نہ مِ جواب ورکڑو ما ویل اللہ بہ خیر کڑی
دوہ زایہ میسیجونہ پہ واٹس ایپ راغلے وؤ چی د فلانکی زوی بیمار دے او فلانے بیمار دی او د نیستئ نہ پری راورانہ دہ، جواب مِ ورکڑو ما ویل اللہ بہ خیر کڑی
اوس ماخام راتہ یو زنانہ پہ لار کی اودریدہ ، پہ ژڑہ شوہ او قسم ئ اوخوڑ چی کہ زما کرہ دا وخت د بچو د خوراک سہ موجود وی
دوہ زرہ روپئ او دغہ سبزی مِ ورلہ د بچو پہ لاس اولیگلہ ، د کوھی موٹر ئ چی خراب وؤ پنزہ نیم زرہ مِ ھغہ لہ راپیدا کڑی ،د ھغہ زوان چی شل زرہ روپئے قرض پری راؤڑیدلے وؤ لس زرہ راتہ د ھغہ دپارہ یو رور اومنلے۔ او د دغہ نورو دِ ھم خدائے مل شی خو حیرانہ دِ تہ یم چی یا خدایہ دا خو زما د وسہ نہ دہ د چا چا غم اوکڑم ، دا خو د ریاست زمہ داری دہ چی خپل اولس پہ جامہ پٹ او پہ خیٹہ موڑ اوساتی او د ھغوی د صحت تعلیم او امن خیال اوساتی، خو زمونگ نہ ہو کوزیگی او بل راخیژی او مونگ دا وایو چی دا زل بہ اللہ خیر اوکڑی ۔کاپی

ویریفیکیشن کے نام پر بورڈز، یونیورسٹی، HEC, IBCC وغیرہ کا طلبہ کو لوٹنے کا کاروبار بند ہونا چاہئے۔ جدید آئی ٹی دور میں ت...
26/07/2026

ویریفیکیشن کے نام پر بورڈز، یونیورسٹی، HEC, IBCC وغیرہ کا طلبہ کو لوٹنے کا کاروبار بند ہونا چاہئے۔ جدید آئی ٹی دور میں تمام ریکارڈ کی تصدیق آن لائن ممکن ہے۔ طلبہ کیلئے تعلیم و ڈگری کا حصول آسان بنائی جائے اور غیر ضروری طور پر طلبہ کو توانائیاں، وقت اور پیسے کے ضیاع سے بچایا جائے۔ طلبہ، والدین اور عوام کیلئے آسانیاں پیدا کی جائے۔

25/07/2026

دغه خپه د ځناؤر نه بلکه د يو انسان ده ....!!😥

ہمارے گاؤں کے دو بچے راولپنڈی میں لاپتہ ہوچکے ہیں اگر کسی کو معلومات ہو براہ کرم ان نمبروں پر رابطہ کریں اور اس پوسٹ کو ...
16/07/2026

ہمارے گاؤں کے دو بچے راولپنڈی میں لاپتہ ہوچکے ہیں اگر کسی کو معلومات ہو براہ کرم ان نمبروں پر رابطہ کریں اور اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں شکریہ.

10/07/2026

اقباله ! چا هم خپله برخه ايمان نه تېروو
خلقو عکسونه اخستل چې په ښار ډزې کېدې

شہیدامن مولاناخانزیب صیب پہ قسم ڈیر مئین وو خو قسم صرف دومرہ مئین وو چی کلہ یی مولاناخانزیب صیب او ورسرہ ملگری شہیدان او زخمیان کڑل نو قام اوچتولو نہ ، بس موبائیلی ورتہ نیولے سے او عکسونہ ویڈیوز یی جوڑول چی لائک ورتہ ملاؤ شی
او قاتلانو ورتہ چی لاسہ کنہ او دے قام سہ شو افففف

ووٹونہ یی ورتہ ورکول نہ او جنازے لا یی لاتعدادہ راغلی وو
خو دھغہ خلقو جنازہ نہ بلکہ تماشہ کولہ

اخ توو دلہ قامہ

Address

Peshawar
Peshawar
54950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category