APCA Education

APCA Education Directorate E&SE KP EMC
Establishment
|MPhil Psychology|
Writer✍🏻
Behavioral science🧠
(1)

07/07/2026

*اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں ، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔*

~🤍💯

17/06/2026
16/06/2026

موت ۔ سب سے یقینی اور سب سے ناقابل اعتبار شئے زندگی ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
حماد احمد

16/06/2026

"جو چیز تمہیں تکلیف دیتی ہے، وہی تمہیں نکھارتی بھی ہے۔ اندھیرا ہی تمہاری شمع بنتا ہے۔"

➖مولانا جلال الدین رومی❤️

16/06/2026

امام حسین ع سے محبت کرنا سنتِ رسولﷺ ہے !
🌺

16/06/2026

امیرالمومنین حضرت عمر فاروقؓ کے ایمان لانے کا واقعہ ۔۔

یہ بہتر ہے کہ انسان آزادی کے ساتھ ان پڑھ ہو کر پتھر توڑے، بہ نسبت اس کے کہ وہ زنجیروں میں جکڑا ہوا ہو اور غلامی کے عالم ...
04/06/2026

یہ بہتر ہے کہ انسان آزادی کے ساتھ ان پڑھ ہو کر پتھر توڑے، بہ نسبت اس کے کہ وہ زنجیروں میں جکڑا ہوا ہو
اور غلامی کے عالم میں تعلیم پائے۔
مہاتما گاندھی 🚩

Address

Yakatoot Khan Mast Colony Peshawar
Riyadh
25000

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCA Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share