PTI Khyber

PTI Khyber social worker

20/08/2024

پاکستان تحریک انصاف وی سی فور غنڈی 1 کے سابقہ جنرل کونسلر امیدوار محمد شفیق، میاں حبیب اللہ ،گل شیر اور دیگر کی چیئرمین عبدالمنان سے ملاقات.
ملاقات میں سیاسی اور علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال، تحریک انصاف کی وفد نے عبدالمنان کو پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت بھی دی ۔

Close your eyes 70% and see magicToday's my best photo ❤️Jun 2024 is Your Best Year🥰🥰
24/06/2024

Close your eyes 70% and see magic
Today's my best photo
❤️
Jun 2024 is Your Best Year🥰🥰

جمرود باب خیبر کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کے رہائی کے لئے عظیم الشان جلسہ جلسے کے موقع پر ایم این اے شی...
03/05/2024

جمرود باب خیبر کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کے رہائی کے لئے عظیم الشان جلسہ
جلسے کے موقع پر ایم این اے شیر افضل مروت،ایم این اے اقبال آفریدی،جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی حاجی امیر محمد خان آفریدی سٹیج پر موجود ہیں۔
جلسہ عام میں کثیر تعداد میں ہزاروں افراد کی شرکت

09/02/2024

الحمدللہ
ضلع خیبر میں پاکستان تحریک انصاف کلین سویپ مبارک ہو

آج قادے خیل کی مشران  نے پی ٹی ائی میں شمولیت کا اعلان کیا۔🇧🇫آج انصاف ہاوس میں ڈاکٹر پیر نورالحق القادری صاحب اور جی ایس...
31/01/2024

آج قادے خیل کی مشران نے پی ٹی ائی میں شمولیت کا اعلان کیا۔🇧🇫
آج انصاف ہاوس میں ڈاکٹر پیر نورالحق القادری صاحب اور جی ایس ضلع خیبر حاجی امیر محمد خان آفریدی کے ساتھ تپہ منیا خیل کے ذیلی شاخ قادے کے مشر
حاجی محمد، رومال خان، حاجی نارنج،جعفر خان، بٹو خان، عربستان، فاروق، اختر جان اور جملہ خاندان قادے خیل نے باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اور کپتان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا عہد کیا۔
ڈاکٹر پیر نورالحق القادری نے تمام شامل افراد کو پارٹی کے مفلر اور ٹوپیاں پہنائے اور ان کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا۔
ڈاکٹر پیر نورالحق القادری صاحب نے تپہ قادے کے مشران کا شمولیت پارٹی کیلئے نیک شگون اور سخت وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا ایک بہادرانہ فیصلہ کرار دیا۔
ماشاءاللہ وی سی 4 کے پروگرام کے ثمرات شروع مزید وکٹیں گرنے کا امکان۔۔۔ انشاءاللہ

اپنے قائد جناب عمران خان کی کال پر پورے پاکستان میں سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، ضلع خیبر جمر...
07/07/2023

اپنے قائد جناب عمران خان کی کال پر پورے پاکستان میں سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، ضلع خیبر جمرود میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے احتجاج میں شرکت کی ۔۔۔۔
سویڈن ختم ہو جائے گا لیکن قران پاک ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا ۔۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share