Shabqadar social media

Shabqadar social media To provide accurate information

صافی و حلیمزئی قبائل کا غلنئی جرگہ ہال میں ایک جرگہ منعقد ہوا۔
01/09/2026

صافی و حلیمزئی قبائل کا غلنئی جرگہ ہال میں ایک جرگہ منعقد ہوا۔

30/08/2026
دا پہلوان قلعہ ملک آباد ابوبکر پہ حق رسیدلے دے چی دا د فضل رحیم زوے دے او د سعید دکاندار خورے دے جنازے ٹایم لہ نہ دے معل...
30/08/2026

دا پہلوان قلعہ ملک آباد ابوبکر پہ حق رسیدلے دے چی دا د فضل رحیم زوے دے او د سعید دکاندار خورے دے جنازے ٹایم لہ نہ دے معلوم
وجہ موت ایکسیڈنٹ

اب لیپ ٹاپ لینے کے لیے پشاور جانے کی ضرورت نہیں، شبقدر میں بھی ہر کسی کو آسانی سے مل سکتا ہے۔ پتہ:: مچنئ روڈ ثانی خان ما...
29/08/2026

اب لیپ ٹاپ لینے کے لیے پشاور جانے کی ضرورت نہیں، شبقدر میں بھی ہر کسی کو آسانی سے مل سکتا ہے۔
پتہ:: مچنئ روڈ ثانی خان مارکیٹ نزد گندھاب اڈہ شبقدر بازار

شبقدر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ شبقدر ایف سی سنٹر کے موقع پر تربیت حاصل کرنے والے جوانوں سے مل رہے ہیں
28/08/2026

شبقدر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ شبقدر ایف سی سنٹر کے موقع پر تربیت حاصل کرنے والے جوانوں سے مل رہے ہیں

26/08/2026

*افسوسناک خبر*
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں اگ لگ گئی ۔
اگ سے 14 نومولود بچے جاں بحق
اگ ائیر کنڈیشن کمپریسر پھٹنے کے باعث لگی۔
ریسکیو ٹیمیں اگ بجھانے میں مصروف

مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی اسلام آباد رہائش گاہ آمد انہوں ن...
25/08/2026

مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی اسلام آباد رہائش گاہ آمد انہوں نے بیرسٹر گوہر خان کی والدہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا -

17/08/2026

منشیات کے خلاف نوجوانوں کا عزم

تنظیم نوجوانان ارنڈہ شبقدر کی جانب سے رات کے اس پہر علاقے میں گشت کا سلسلہ جاری ہے جس کا مقصد منشیات فروشوں کے خلاف آواز بلند کرنا، نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنا اور علاقے میں امن و امان کو فروغ دینا ہے۔

یہ ایک قابلِ تحسین سماجی اقدام ہے۔ منشیات کے خاتمے کے لیے نوجوانوں، والدین، عمائدینِ علاقہ اور متعلقہ اداروں کا باہمی تعاون ضروری ہے۔

منشیات سے پاک معاشرہ، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔۔۔۔۔

کہتے ہیں کہ کسی کے مرنے سے کوئی مر نہیں جاتایہ مثال کوٹ مومن کی نواحی گاؤں نصیر پور کلاں میں غلط ثابت ہو چکی ہےچار بہنوں...
15/08/2026

کہتے ہیں کہ کسی کے مرنے سے کوئی مر نہیں جاتا
یہ مثال کوٹ مومن کی نواحی گاؤں نصیر پور کلاں میں غلط ثابت ہو چکی ہے
چار بہنوں کے اکلوتے بھائی قاسم رانجھے کی وفات کے بعد اسکی ہمشیرہ اسکے بعد والد اور اب انکی والدہ بھی وفات پاگئیں

شبقدر حلیمزئی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ کے لیے بڑا اعزازشبقدر: حکومتِ پاکستان نے شبقدر کے علاقے حلیمزئی س...
15/08/2026

شبقدر حلیمزئی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ کے لیے بڑا اعزاز

شبقدر: حکومتِ پاکستان نے شبقدر کے علاقے حلیمزئی سے تعلق رکھنے والے معروف ریسرچر اور ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ کی علمی و تحقیقی خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارۂ امتیاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ کا یہ اعزاز نہ صرف ان کی ذاتی علمی و تحقیقی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ شبقدر اور پورے خیبر پختونخوا کے لیے بھی باعثِ فخر قرار دیا جا رہا ہے۔ علمی، تحقیقی اور سائنسی میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے سول اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔

ڈاکٹر رضا شاہ کی کامیابی کو مقامی سطح پر خصوصی اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ اعزاز اس بات کا مظہر ہے کہ خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت افراد بھی قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی علمی صلاحیتوں اور تحقیقی خدمات کے ذریعے ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔

اہلِ علاقہ، اساتذہ، طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ کو اس قومی اعزاز پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے علاقے کے لیے ایک تاریخی اور قابلِ فخر لمحہ قرار دیا ہے۔

ستارۂ امتیاز پاکستان کے اہم سول اعزازات میں شمار ہوتا ہے اور یہ نمایاں خدمات کے اعتراف میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو دیا جاتا ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ کے لیے یہ اعزاز ان کی برسوں پر محیط علمی و تحقیقی جدوجہد کا اعتراف اور نئی نسل کے لیے محنت، علم اور تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنے کی ایک روشن مثال ہے۔

Address

Shabqadar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category